860,921
ترامیم
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، \1 رہا، سے) |
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)) |
||
'''مرقس''' [[یسوع مسیح]] کے بارہ [[رسول (مسیحیت)|رسل]] میں سے ایک رسول تھے، اس کا یہودی نام یوحنا ہے اور مرقس رومی تھا۔ [[رسولوں کے اعمال|اعمال]] کی کتاب میں اس کو تین بار یوحنا کہا گيا ہے۔<ref>رسولوں کے اعمال، 12:12؛ 5:13؛ 37:15</ref> اس کی ماں کا نام مریم تھا۔ [[بیت المقدس|یروشلم]] کے [[مسیحی|مسیحیوں]] میں سے ایک تھا اور [[برناباس]] کا چچا زاد بھائی تھا۔<ref>کلیسوں، 10:4</ref>
== مرقس سے منسوب کتابیں ==
* [[مرقس کی انجیل]] جو [[عہد نامہ جدید]] میں شامل ہے۔
* انجیل مصریین
* آداب دعا مرقس
* کتاب پی شن ب رہاز۔<ref>آکسی ہومو، مطبوعہ لندن، 1813</ref>
== کلیسیا کی بنیاد ==
بعض مسیحی روایات کے مطابق [[اسکندریہ]] میں مرقس نے [[کلیسیا]] کی بنیاد رکھی۔ لیکن اس کا کوئی تاریخی ثبوت نہیں ہے۔<ref>قاموس الکتاب۔،صفحہ 902</ref>
== وفات ==
مرقس کی وفات [[68ء]] میں ہوئی۔
{{نامکمل}}
{{کیتھولک مقدسین}}
{{عہد نامہ جدید کی شخصیات}}
[[زمرہ:
[[زمرہ:
[[زمرہ:
[[زمرہ:
[[زمرہ:پہلی صدی کے اسقف]]
[[زمرہ:پہلی صدی کے مصنفین]]
[[زمرہ:رسولوں کے اعمال کی شخصیات]]
[[زمرہ:
[[زمرہ:
[[زمرہ:قبطی راسخ الاعتقاد مقدسین]]
[[زمرہ:مرقس کی انجیل]]
[[زمرہ:
[[زمرہ:
[[زمرہ:
|