"مروان بن حکم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox monarch
| name =مروان اول <br />مروان بن الحکم
| title =چوتھا [[خلافت]] [[خلافت امویہ]] سلطنت <br /> [[خلافت امویہ]] [[خلیفہ]] [[دمشق]]
| reign =684–685
| full name =مروان ابن حکم
سطر 15:
== تعارف ==
 
'''مروان بن حکم''' کا تعلق [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] کی دوسری شاخ [[بنی عاص]] سے تھا۔ حکم نے [[فتح مکہ]] کے بعد اسلام قبول کیا۔ حضور (ص) نے اس کو اور اس کے بیٹے مروان کو اس وجہ سے شہر بدر کر دیا تھا کہ وہ اپنی محفلوں میں ان کی نقلیں اتارتے تھے۔ [[عثمان ابن عفان|حضرت عثمان]] نے اسے اور مروان کو واپس بلا لیا تھا۔ (بحوالہ خلافت و ملوکیت۔ مولانا مودودی) حضرت عثمان نے حکم کے بیٹے مروان کو اپنا سیکرٹری مقرر کیاتھا۔ حضرت عثمان کو اس پر بے حد اعتماد تھا۔ اس لیے مہر [[خلافت]] بھی اس کے سپرد کر رکھی تھی۔ جب آپ کے خلاف فسادیوں نے شورش پیدا کی تو حاکم مصر کے نام منسوب خط وغیرہ کی جعلسازی کی ذمہ داری بھی اس پر عائد کی جاتی ہے۔ شہادت عثمان کے بعد [[مدینہ منورہ|مدینہ]] چھوڑ کر بھاگ نکلا اور [[معاویہ بن ابو سفیان|امیر معاویہ رضي الله عنه]] کے ساتھ [[جنگ جمل]] اور [[جنگ صفین]] میں [[علی ابن ابی طالب|حضرت علی]] کے خلاف لڑا۔ [[حضرت طلحہ]] [[رض مذ]] کی شہادت بھی اس کے ہاتھوں ہوئی جو اسی کی فوج کے سربراہ تھے۔ امیر معاویہ کے بر سر اقتدار آنے کے بعد اسے مدینہ کا گورنر مقرر کیا گیا۔[[یزید]] کی موت کے وقت یہ مدینہ ہی میں مقیم تھا۔ جبیر ابن مطعم سے روایت ہے کہ ہم لوگ پیغمبرِ اسلام کی خدمت میں حاضر تھے کہ ادھر سے حکم (مروان کا باپ) گزرا۔ اسے دیکھ کر رسول اکرم {{درود}} نے فرمایا کہ اس کے صلب میں جو بچہ ہے اس سے میری امت عذاب اور پریشانی میں مبتلا ہوگی۔<ref>الآصابہ جلد ۱1 صفحہ ۳۴۰340</ref>
حضرت عبد الرحمان بن عوف سے روایت ہے کہ جب مروان پیدا ہوا تو مدینہ کے اس وقت کے رواج کے مطابق اسے حضور {{درود}} کی خدمت میں لایا گیا۔ انہوں نے اسے دیکھ کر فرمایا یہ ملعون ابن ملعون ہے۔۔۔<ref>صواعق المحرقہ صفحہ ۱۰۸108</ref>
 
== مروان کی شام میں آمد اور خلافت ==
سطر 54:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{خلافت امویہ}}
 
[[زمرہ:دوسرے فتنے کی شخصیات]]
[[زمرہ:ساتویں صدی کے اموی خلفا]]
[[زمرہ:مدینہ کے اموی گورنر]]
[[زمرہ:620ء کی دہائی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بنو امیہ]]
[[زمرہ:عرب بازنطینی جنگوں کی عرب شخصیات]]
[[زمرہ:اموی خلفاء]]
[[زمرہ:صحابہ]]
[[زمرہ:صحابی راویان حدیث]]
[[زمرہ:نو مسلمین]]
[[زمرہ:خلفائے راشدین]]
[[زمرہ:623ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:685ء کی وفیات]]
[[زمرہ:ساتویںاموی صدی کے خلیفہخلفاء]]
[[زمرہ:اموی شخصیات]]
[[زمرہ:اموی گورنر]]
[[زمرہ:بنو امیہ]]
[[زمرہ:خلفائے راشدین]]
[[زمرہ:دوسرے فتنے کی شخصیات]]
[[زمرہ:ساتویں صدی کے اموی خلفا]]
[[زمرہ:ساتویں صدی کے خلیفہ]]
[[زمرہ:صحابی راویان حدیث]]
[[زمرہ:صحابہ]]
[[زمرہ:عرب بازنطینی جنگوں کی عرب شخصیات]]
[[زمرہ:مدینہ کے اموی گورنر]]
[[زمرہ:اموینو خلفاءمسلمین]]