"مرکزی ہندوستانی زبانیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اترپردیش
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 13:
 
'''مرکزی ہند آریائی زبانیں''' [[ہند آریائی زبانیں|ہند آریائی خاندانِ السنہ]] کی ذیلی شاخ ہیں۔ یہ '''مدهیہ زبانیں''' کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں۔ یہ زبانیں [[شمالی بھارت]] میں بولی جاتی ہیں۔ اس لسانی زمرے کی زبانیں مدھیہ [[پراکرت]] کی کوکھ سے جنم لیں۔ ان میں [[بر صغیر]] میں سب سے زیادہ بولی جانے والی [[اردو]] اور [[ہندی]] شامل ہیں۔ اس زمرے کی کئی ذیلی شاخیں ہیں، ان میں مشرقی ہندوستانی زبانیں اور مغربی ہندوستانی زبانیں اہم ہیں۔
== زبانیں ==
# '''مغربی ہندوستانی زبانیں'''
#* [[برج زبان]]: یہ مغربی اترپردیش میں بولی جاتی ہے۔
سطر 26:
 
{{اترپردیش موضوعات}}
 
[[زمرہ:اردو کی بولیاں]]
[[زمرہ:زبان بمقابلہ لہجہ]]
[[زمرہ:ہندی کی بولیاں]]
[[زمرہ:ہندی]]
[[زمرہ:ہندی زبانیں]]
[[زمرہ:ہندی کی بولیاں]]
[[زمرہ:ہند۔آریائی زبانیں]]
[[زمرہ:اردو کی بولیاں]]