"مرید حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 14:
 
== رام گوپال کا قتل ==
[[1936ء]] میں زمیندار اخبار میں یہ خبر شائع ہوئی کہ شفاخانہ حیوانات [[پلول]] [[ضلع گڑگاؤں]] کے انچارج ڈاکٹر [[رام گوپال]] نے گستاخی کرتے ہوئے اپنے شفا خانے کے گدھے کا نام [[محمد|رسول اللہ]] {{درود}} کے نام پر رکھا ہے۔ اس خبر کے بعد اپنے مرشد خانہ پر مرشد خواجہ عبد العزیزچشتی کے پاس [[چاچڑ شریف]] ضلع سرگودھا گئے۔ اس کے بعد وہ نارنوند گئے کیونکہ رام گوپال پلول سے تبدیل ہو چکا تھا اسے للکار کر کہا "اوہ موذی اٹھ اج محمد دا پروانہ آگیا ای" اور نعرہ تکبیر کے ساتھ خنجر سے ایک ہی وار میں قتل کر دیا یہ واقعہ 8 اگست [[1936ء]] کو ہوا اسے قتل کرنے کے بعد خود ہی گرفتاری پیش کر دی اور شرط یہ رکھی کہ مجھے کوئی مسلمان گرفتار کرے۔ مقدمہ چلا اعتراف قتل کے بعد انہیں سزائے موت ہوئی۔ <br />
دوران میں تفتیش اس سوال پر کہ مقتول کا حلیہ کہاں سے معلوم ہوا، اس شہبازِ محبت نے انکشاف کیا:
:’’جس عظیم ذات نے مجھے اس کی شناخت کروائی، ان کے حضور تم تو کیا تمہارے خیال کا بھی گزر نہیں ہو سکتا۔ رام گوپال نے میرے آقا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی کی اور میرے آقا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کرم فرمایا کہ اسے کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے مجھے چن لیا۔ میری قسمت جاگ اٹھی اور خواب میں آقا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زیارت ہوئی۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اس گستاخ کی صورت مجھے دکھائی اور میں نے جاگ کر اس کا حلیہ نوٹ کر لیا۔‘‘ اب میں اسے ختم کر چکا ہوں۔ یہ میرے ہنسنے اور ہندوؤں کے رونے کا وقت ہے۔‘‘<ref>[http://khatm-e-nubuwwat.org/LeafLet/text/10Mujahdeen-kn/10-76.htm غازی مرید حسین شہیدؒ<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
سطر 24:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:بھارتی قاتل]]
[[زمرہ:برطانوی ہند سے سزائے موت بذریعہ پھانسی پانے والے]]
[[زمرہ:1915ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1937ء کی وفیات]]
[[زمرہ:برطانوی ہند سے سزائے موت بذریعہ پھانسی پانے والے]]
[[زمرہ:کہوٹ قریش شخصیات]]
[[زمرہ:قبرستانبھارتی میوہ شاہقاتل]]
[[زمرہ:ضلع چکوال کی شخصیات]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
[[زمرہ:پنجاب کی شخصیات]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
[[زمرہ:ضلع چکوال کی شخصیات]]
[[زمرہ:قبرستان میوہ شاہ]]
[[زمرہ:کہوٹ قریش شخصیات]]