"مزار شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox settlement
<!--See the Table at Infobox settlement for all fields and descriptions of usage-->
<!-- Basic info ---------------->
|name = مزار شریف<br/>Mazar-e-Sharīf
|native_name = مزارِ شریف
|settlement_type = شہر
<!-- images and maps ----------->
|image = <div style= "white-space:nowrap;"><!--If you swap out an image, change the "x##px" entry for EACH image in the row so that the width of the row lines up with the others-->[[Fileفائل:Mi-17 helicopter flies over the northern Afghan city-croped.jpg|150px|Afghan Air Force helicopter flies over Mazar-i-Sharif]] [[Fileفائل:Nowruz in northern Afghanistan in March 2011.jpg|150px|Blue Mosque]]<br/>[[Fileفائل:Maulana Jalaludin park in northern Afghanistan.jpg|150px|View from Maulana Jalaludin Cultural Park]] [[Fileفائل:Outskirts of Mazar-e Sharif in northern Afghanistan.jpg|150px|Industrial area]]<div/>
|caption =
|image_flag =
سطر 24:
|pushpin_mapsize = 300px
|pushpin_map_caption = افغانستان میں مقام
<!-- Location ------------------>
|coordinates_display = inline, title
|coordinates_region = AF
سطر 33:
|subdivision_type2 = ضلع
|subdivision_name2 = ضلع مزار شریف
<!-- Politics ----------------->
|government_footnotes =
|government_type =
سطر 40:
|established_title =
|established_date =
<!-- Area --------------------->
|area_magnitude =
|unit_pref =
سطر 54:
|area_metro_km2 =
|area_metro_sq_mi =
<!-- Population ----------------------->
|population_as_of = 2006
|population_footnotes =
سطر 67:
|population_density_urban_km2 =
|population_density_urban_sq_mi =
<!-- General information --------------->
|timezone =افغانستان معیاری وقت
|utc_offset = +4:30
سطر 77:
|elevation_m =357
|elevation_ft =
<!-- Area/postal codes & others -------->
|postal_code_type = <!-- enter ZIP code, Postcode, Post code, Postal code... -->
|postal_code =
سطر 95:
یہ شہر مزارِ شریف اس بنا پر کہلایا جاتا ہے کیونکہ یہاں ایک نہایت وسیع مزار ہے جس کے بارے میں بہت سے لوگوں کا یہ عقیدہ ہے کہ یہاں [[علی ابن ابی طالب|حضرت علی]] دفن ہیں۔ اس مزار کی پہلی عمارت بارہویں صدی میں ترک سلطان سنجر نے تعمیر کرائی تھی جو [[چنگیز خان]] نے تباہ کر دی تھیـ مزار کی موجودہ عمارت پندرہویں صدی میں تعمیر ہوئی۔
 
مزارِ شریف اور اس کا جڑواں شہر [[بلخ]]، جو چند کلومیٹر مغرب میں ہے، افغانستان کی تاریخ میں نمایاں رہے ہیںـ عام خیال ہے کہ زرتشتی مذہب کے پیشوا اور ممتاز فلسفی زرتشت یہیں ساتویں صدی قبلِ مسیح میں پیدا ہوئے تھے۔ بلخ تیرھویں صدی کے صوفی شاعر مولانا [[مولانا جلال ‌الدینالدین محمد بلخی رومی|جلال الدین رومی]] کا آبائی شہر بھی ہے۔
 
مزارِ شریف نوروز کے جشن اور روایتی افغان کھیل بز کُشی کی وجہ سے بھی مشہور ہے۔ مزارِ شریف ثقافتی اور تفریحی شہر کے علاوہ ایک اہم تجارتی اور صنعتی مرکز بھی ہےـ سوویت نواز حکومت کے دور میں یہاں گیس اور تیل صاف کرنے کے کارخانے قائم ہوئے تھےـ
سطر 108:
{{افغانستان کے بڑے شہر}}
 
[[زمرہ:صوبہمزار بلخ کے آباد مقاماتشریف]]
[[زمرہ:وسطی ایشیاء کے شہر]]
[[زمرہ:شاہراہ ریشم کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:صوبہ بلخ]]
[[زمرہ:افغانستان]]
[[زمرہ:افغانستان کے شہر]]
[[زمرہ:افغانستان کے اضلاع]]
[[زمرہ:مزارافغانستان شریفکے شہر]]
[[زمرہ:شاہراہ ریشم کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:صوبہ بلخ]]
[[زمرہ:صوبہ بلخ کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:وسطی ایشیاء کے شہر]]