"مسجد جمعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[قباء]] اور [[مدینہ منورہ]] کے درمیان محلہ بنو سالم بن عوف میں واقع ایک [[مسجد]]، جہاں حضرت [[محمد {{درود}}]] نے [[ہجرت مدینہ|سفر ہجرت]] کے دوران [[نماز جمعہ]] ادا کی تھی۔ [[صحابی|صحابہ کرام]] نے اس جگہ ایک مسجد تعمیر کی جسے حضرت [[عمر بن عبدالعزیز|عمر بن عبد العزیز]] نے اپنے دور گورنری میں دوبارہ تعمیر کرایا۔ مسجد جمعہ کے علاوہ اس مسجد کے دیگر کئی نام بھی ہیں جن میں مسجد بنی سالم، مسجد وادی، مسجد غ{{پیش}}ب{{زبر}}یب اور مسجد عاتکہ شامل ہیں۔
سابق سعودی شاہ [[فہد بن عبدالعزیز]] کے دور میں اس مسجد کی توسیع اور تعمیر نو مکمل ہوئی۔ اب اس کا کل رقبہ 1630 مربع [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] ہے اور اس میں 650 نمازی عبادت کر سکتے ہیں۔ مسجد کے واحد گنبد کا قطر 12 میٹر ہے اور اس کے علاوہ چار چھوٹے قبے بھی ہیں۔ [[مینار]] کی بلندی 25 میٹر ہے۔ مسجد جمعہ قباء کی بستی سے 500 میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
== بیرونی روابط ==
* [http://www.3dmekanlar.com/en/masjid-al-jumah-2.html مسجد جمعہ (360 ڈگری میں)]
 
[[زمرہ:مساجد]]
[[زمرہ:سعودی عرب کی مساجد|جمعہ]]
{{سعودی عرب کی مساجد}}
 
[[زمرہ:مدینہ کی مساجد|جمعہ]]
[[زمرہ:تاریخی مساجد|جمعہ]]
[[زمرہ:اسلامی معماری]]
[[زمرہ:تاریخی مساجد|جمعہ]]
[[زمرہ:سعودی عرب کی مساجد|جمعہ]]
[[زمرہ:مدینہ کی مساجد|جمعہ]]
[[زمرہ:مساجد]]