"مسیحی فرقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Schisms and their Councils.png|تصغیر|500px|مسیحی تفرقات اور ان کی مجالس۔]]
[[مسیحیت]] کے اندر '''مسیحی فرقہ''' ({{lang-en|Christian denomination}}) ایک جدا [[مذہب|مذہبی]] [[wikt:طائفہ|طائفہ]] ہے، جسے مختلف خصوصیات جیسے کہ نام، جمعیت، قیادت اور نظریات و اصول و عقائد سے شناخت کیا جاسکتا ہے۔
تاہم انفرادی [[wikt:طائفہ|طوائف]] خود کی وضاحت کرنے کے لیے متبادل اصطلاحات استعمال کرتے ہیں، جیسے کہ [[کلیسیا]] یا [[برادری (مسیحیت)|برادری]]۔
دو گروہان کے درمیان تقسیم کی تعریف اقتدار اور نظریہ سے کی جاسکتی ہے؛ تنازعات جیسے کہ [[علم المسیح|مسیح کی کیفیت و خاصیت]]، [[رسولی جانشینی]] کا اقتدار، [[مسیحی معادیات|علم الآخرت]]، [[پاپائی برتری]] ایک فرقہ کو دوسرے سے جدا کرتے ہیں۔
 
مسیحی فرقوں کے عقائد، دستور، رواج و عادات وغیرہ اکثر مشابہ ہوتے ہیں۔
 
[[زمرہ:مسیحی فرقے]]
[[زمرہ:مسیحی اصطلاحات]]
[[زمرہ:مذہبی تفرقہ بازی]]
[[زمرہ:مسیحی اصطلاحات]]
[[زمرہ:مسیحی تنظیم کی اقسام]]
[[زمرہ:مسیحی فرقے]]