"مشرقی برلن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت، سے، سے، امریکا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Occupied_Berlin.svg|thumbتصغیر|300px|leftبائیں|منقسم شہر برلن، سرخ حصہ مشرقی برلن ہے]]
''مشرقی برلن'' [[1949ء]] سے [[1990ء]] تک [[جرمنی]] کے منقسم شہر [[برلن]] کا مشرقی حصہ تھا۔ یہ شہر کے ان حصوں پر مشتمل تھا جو [[دوسری جنگ عظیم|جنگ عظیم دوم]] کے بعد [[1945ء]] میں [[سوویت اتحاد]] کے قبضے میں آئے۔ شہر کے [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکی]]، [[برطانیہ|برطانوی]] اور [[فرانس|فرانسیسی]] حصے [[مغربی برلن]] کہلاتے تھے جو درحقیقت [[مغربی جرمنی]] کا حصہ تھا۔ ایک مقبوضہ شہر کی حیثیت کے باوجود '''مشرقی برلن''' کو [[مشرقی جرمنی]] کا دار الحکومت کہا جاتا تھا۔ [[13 اگست]] [[1961ء]] سے [[9 نومبر]] [[1989ء]] تک مشرقی برلن اور مغربی برلن کے درمیان [[دیوار برلن]] قائم رہی۔ مشرقی جرمنی کی حکومت مشرقی برلن کو صرف "برلن" یا "عوامی جمہوریہ جرمنی کا دار الحکومت برلن" کہتی تھی۔
 
سطر 31:
</gallery>
 
[[زمرہ:سابقہ ممالک کے دار الحکومت]]
[[زمرہ:منقسم شہر]]
[[زمرہ:سرد جنگ کی سابقہ سیاست]]
[[زمرہ:1949ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:برلن]]
[[زمرہ:تاریخ جرمنی]]
[[زمرہ:سابقہ ممالک کے دار الحکومت]]
[[زمرہ:سرد جنگ]]
[[زمرہ:سرد جنگ کی سابقہ سیاست]]
[[زمرہ:مشرقی جرمنی]]
[[زمرہ:منقسم شہر]]