"مشرقی یورپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Location-Europe-UNsubregions,_Kosovo_as_part_of_Serbia.png|thumbتصغیر|300px|[[اقوام متحدہ]] کی تعریف کے مطابق [[یورپ]] کے مختلف علاقوں کی تقسیم، مشرقی یورپ سرخ رنگ میں نمایاں ہے]]
 
[[دریائے ڈینیوب]] اور [[بحیرہ اسود]] کے شمال میں پھیلا ہوا علاقہ '''مشرقی یورپ''' (eastern europe) کہلاتا ہے۔ اس خطے کا بیشتر علاقہ میدانی ہے۔ [[بیلاروس|بیلارس]]، [[مالدووا|مالڈووا]]، [[رومانیہ]] اور [[یوکرین]] مشرقی یورپ کے ممالک شمار کیے جاتے ہیں۔ جبکہ [[قفقاز]] کے ممالک اور [[سرد جنگ]] کے دوران [[وسطی یورپ]] کے [[وائز گراڈ گروپ]] کے ممالک بھی مشرقی یورپ کا حصہ سمجھتے جاتے تھے۔ علاوہ ازیں [[شمالی یورپ]] کی [[بالٹک ریاستیں]] اور یورپی روس کو بھی مشرقی یورپ کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ لیکن ہم اس مضمون میں وسطی یورپ، شمالی یورپ، بالٹک ریاستوں اور قفقاز کے علاقے کو چھوڑ کر مشرقی یورپ کے مخصوص ممالک کو موضوع بنائیں گے۔
سطر 18:
یوکرین کی مٹی انتہائی زرخیز ہے جس کی بدولت یہ اناج، [[شکر قندی|شکر قندیوں]] اور [[سورج مکھی]] کا بڑا پیداواری ملک ہے۔ مالڈووا اور جنوبی رومانیہ کا موسم [[انگور|انگوروں]] کی کاشت کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے جس سے [[شراب]] کشید کی جاتی ہے جبکہ سورج مکھی اور کئی اقسام کی سبزیاں بھی یہاں پیدا ہوتی ہیں۔ مشرقی یورپ میں [[بھینس|بھینسوں]] اور [[سؤر|سؤروں]] کو پالنے کا رواج بھی عام ہے۔
 
[[زمرہ:یورپ کے خطے]]
[[زمرہ:مشرقی یورپ]]
[[زمرہ:یورپ کے خطے]]