"مشہور (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، ہو گئی، سے، علما
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{علم مصطلح الحدیث}}
[[علم حدیث]] میں '''مشہور''' سے مراد وہ [[حدیث]] ہے جس کے [[روای (حدیث)|راوی]] ہر طبقے میں کم از کم تین ہوں اور اس میں [[متواتر (حدیث)|متواتر]] کی تمام شرائط جمع ہوں۔ اس [[خبر]] کی شہرت کے سبب اسے مشہور کہتے ہیں۔
== مشہور عام ==
مشہور عام یا غیر اصطلاحی مشہور حدیث ہے، جو عوام میں یا خواص کے کسی طبقے میں،مشہور ہو، لیکن اس کا اصطلاحی مشہور سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ غیر اصطلاحی مشہور حدیث کی سند ایک بھی ہو سکتی ہے یا زیادہ بھی ہوسکتی ہیں یہ بلاسند بھی ہو سکتی ہے۔ اسے خبر بھی کہتے ہیں۔
علما کے نزدیک حدیث مشہور وہ ہے جس کے راوی پہلے طبقہ (یعنی طبقۂ صحابہؓ) میں حدِتواتر کونہ پہنچے ہوں؛ لیکن دوسرے اور تیسرے طبقے (تابعین اور تبع تابعین) میں اسے اتنے راویوں نے روایت کیا ہو کہ ان کا جھوٹ پر اکٹھا ہونا عادتًا محال ہو، یہ تین طبقے (قرون ثلاثہ) اِن طبقوں میں سے دوکے ہاں اسے تواتر کی سی شہرت حاصل ہو گئی؛ سوحدیثِ مشہور ان حضرات کے ہاں خبرِواحد سے کچھ اوپر ہے اسے یہ خبرِواحد نہیں کہتے، علما اصول خبرِ واحد سے قرآن کریم کے کسی عام حکم کوخاص نہیں کرتے؛ لیکن حدیث مشہور سے ان کے ہاں عام کی تخصیص جائز ہے، محدثین کے ہاں حدیث مشہور بھی خبرواحد کی ہی ایک قسم ہے۔
سطر 7:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{مصطلحات علم الحديث|}}
 
[[زمرہ:اصطلاحات حدیث]]
[[زمرہ:اقسام حدیث]]
[[زمرہ:اقسام حدیث بلحاظ عدد رواۃ]]
[[زمرہ:اقسام حدیث]]
[[زمرہ:اصطلاحات حدیث]]