"مصری عربی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 21:
'''مصری عربی''' [[مصر]] میں بولی جانے والی [[عربی زبان]] ہے۔ عربی کی بہت سے بولیاں اور لہجے ہیں اور ہر بولی نے مقامی یا دیگر قریبی زبانوں سے الفاظ لیے ہیں۔ مصری بھی عربی زبان کی اہم بولیوں میں سے ایک ہے جو مصر اور اس کے گرد و نواح میں بولی جاتی ہے۔ مصری بولی عربی زبان کی سخت بولیوں میں سے ایک ہے جس میں بہت سے حروف عام عربی سے مختلف انداز میں ادا کیے جاتے ہیں۔ نہ صرف حروف بلکہ بہت سے الفاظ اور محاورے بھی مصری بولی میں موجود ہیں جو معیاری عربی میں نہیں پائے جاتے۔ مصری بولی میں اکثر '''ج''' والے الفاظ '''گ''' سے ادا کیے جاتے ہیں مثلاََ لفظ '''جبنه''' لکھا جاتا ہے لیکن مصری لوگ اسے '''گبنه''' پڑھیں گے۔ مصری عربی کو زبان کی حیثیت حاصل نہیں ہے بلکہ اسے عربی کی ایک شمالی بولی سمجھا جاتا ہے، [[مصر]] میں معیاری عربی فصحی ہی کو قومی و دفتری زبان قرار دیا گیا ہے۔
 
== دیگر زبانوں کا اثر ==
کسی زبان میں نئی بولیاں اس وقت پیدا ہوتی ہیں جب کسی مقام پر ضرورت کے تحت اس علاقے کے لوگ کسی چیز یا فعل کے لیے نیا لفظ ایجاد کریں یا اس وقت بھی نئے بولیاں سامنے آتی ہیں جب کسی دوسری قریبی زبان کا اس زبان پر اثر پڑے۔ مصری عربی بھی کچھ اس طرح ہے کہ اس میں دیگر متعدد زبانوں سے الفاظ داخل ہوئے ہیں جو معیاری عربی/قرآنی عربی/عربی فصحی سے مختلف ہیں۔ چند مثالیں درج ذیل ہیں۔
 
=== قبطی زبان ===
[[قبطی زبان]] کے درج ذیل الفاظ مصری عربی میں استعمال ہوتے ہیں:
{| class="wikitable"
سطر 33:
|}
 
=== اطالوی ===
مصری عربی کے وہ الفاظ جو [[اطالوی زبان]] سے لیے گئے ہیں۔
{| class="wikitable"
سطر 46:
|}
 
=== انگریزی ===
مصری عربی کے وہ الفاظ جو [[انگریزی زبان]] سے لیے گئے ہیں
{| class="wikitable"
سطر 57:
|}
 
=== ترکی زبان ===
مصری عربی کے وہ الفاظ جو [[ترکی زبان]] سے لیے گئے ہیں۔
{| class="wikitable"
سطر 78:
|}
 
=== فارسی زبان ===
مصری عربی کے وہ الفاظ جو [[فارسی زبان]] سے ماخوذ ہیں۔
{| class="wikitable"
سطر 93:
|}
 
== قواعد ==
قواعد کے لحاظ سے بھی مصری عربی معیاری یا قرآنی عربی سے تھوڑی مختلف ہے۔ مثالوں کے لیے درج ذیل جدول ملاحظہ فرمائیں:
 
سطر 143:
|}
 
=== متن کا نمونہ ===
'''[[انسانی حقوق کا آفاقی منشور]]، دفعہ اول'''
 
سطر 149:
<blockquote>
{{lang|arz|الاعلان العالمى لحقوق الانسان، البند الاولانى}}
<br/>
{{lang|arz|البنى ادمين كلهم مولودين حرّين و متساويين فى الكرامه و الحقوق. اتوهبلهم العقل و الضمير، و المفروض يعاملو بعضيهم بروح الاخويه.}}
</blockquote>
سطر 156:
<blockquote>
الاعلان العالمي لحقوق الانسان، المادة الاولى
<br/>
يولد جميع الناس أحرارًا متساوين في الكرامة والحقوق۔ وقد وهبوا عقلاً وضميرًا وعليهم أن يعامل بعضهم بعضًا بروح الإخاء۔
</blockquote>
سطر 163:
<blockquote>
انسانی حقوق کا عالمی منشور، دفعہ اول
<br/>
تمام انسان آزادی اور حقوق و عزت کے اعتبار سے برابر پیدا ہوئے ہیں۔ انہیں ضمیر اور عقل و دیعت ہوئی ہے۔ اس لیے انھیں ایک دوسرے کے ساتھ بھائی چارے کا سلوک کرنا چاہیے۔
</blockquote>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[عربی زبان]]
* [[بیومی قندیل]]
سطر 173:
* [[قبطی زبان]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
سطر 180:
{{Incubator|arz|Wiktionary}}
* {{ethnologue|arz|مصری عربی}}
* [http://en.wiktionary.org/wiki/Appendix:Egyptian_Arabic_Swadesh_list Egyptian Arabic Swadesh list of basic vocabulary words] (from Wiktionary's [http://en.wiktionary.org/wiki/Appendix:Swadesh_lists Swadesh-list appendix])
 
{{عربی کی تنوعات}}
 
{{سامی زبانیں}}
 
{{عربی زبان}}
{{مصر کی زبانیں}}
 
[[زمرہ:افریقی زبانیں]]
[[زمرہ:مشرقثقافت وسطیشمالی افریقہ]]
[[زمرہ:شمالی افریقا]]
[[زمرہ:مغربی ایشیا]]
[[زمرہ:سامی زبانیں]]
[[زمرہ:وسطیشمالی سامی زبانیںافریقا]]
[[زمرہ:عربی زبانیں]]
[[زمرہ:مصرمشرق کی زبانیںوسطی]]
[[زمرہ:مشرقی عربی]]
[[زمرہ:مصر کی زبانیں]]
[[زمرہ:مصری ثقافت]]
[[زمرہ:ثقافتمغربی شمالی افریقہایشیا]]
[[زمرہ:وسطی سامی زبانیں]]