"مصطفٰی خان شیفتہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی|}}
'''مصطفٰی خان شیفتہ''' جہانگیر آباد کے جاگیردار، [[اردو]] [[فارسی]] نے باذوق شاعر اور نقاد تھے۔ انھی نے الطاف حسین حالی کو مرزا غالب سے متعارف کروایا تھا۔ دہلی میں ایک بہت بڑی لائبریری ان کی ملکیت تھی جسے 1857 میں باغیوں کے لوٹا اور آگ لگا دی تھی۔ انگریزوں نے بغاوت کی شبہ میں سات سال قید سنائی لیکن ہندوستان کے نام ور عالم نواب صدیق حسن خان کی سفارش سے ان کا "جرم" معاف ہو گیا اور پنشن مقرر ہوئی۔
== نواب مصطفی خان شیفتہ کی اولاد ==
نواب مصطفی خان شیفتہ کی اولاد میں نواب اسحاق خان بیٹے اور نواب محمد اسماعیل خان پوتے تھے۔ جو 1883ء میں آگرہ میں پیدا ہوئے۔ اس کے بعد کیمبرج یونیورسٹی انگلستان سے بار ایٹ لا کیا اور وطن واپس آ گئے۔ نواب محمد اسماعیل خان تحریک خلافت میں بھی شریک رہے اور یو پی خلافت کانفرنس کے چیف آرگنائزر کی حیثیت سے نمایاں خدمات انجام دیں۔<ref>[https://dailypakistan.com.pk/24-Jun-2017/598738 نواب محمد اسماعیل خان کا شمار تحریک پاکستان کے نامور<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
سطر 13:
[[زمرہ:1809ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1869ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بھارت کے اردو مصنفین]]
[[زمرہ:اردو شعرا]]
[[زمرہ:بھارت کے اردو مصنفین]]