"معاہدۂ مدروس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، ہو گئی، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \1}}
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Agamemnon_at_Mudros.jpg|thumbتصغیر|بحری جہاز ایچ ایم ایس ایگامیمنون مدروس کی بندرگاہ کے قریب]]
[[پہلی جنگ عظیم|جنگ عظیم اول]] میں [[سلطنت عثمانیہ]] کے ساتھ [[اتحادی قوتیں|اتحادیوں]] کی جنگ ختم کرنے والے معاہدے کو "معاہدۂ مدروس" {{دیگر نام|انگریزی= Armistice of Mudros}} کہا جاتا ہے۔ یہ معاہدہ [[30 اکتوبر]] [[1918ء]] کو [[یونان]] کی بندرگاہ [[مدروس]] پر ایک بحری جہاز میں ہوا۔ بین الاقوامی قانون کی رو سے امن سمجھوتہ ایک عارضی معاہدہ ہوتا ہے اس کے بعد مستقل امن کے لیے معاہدے کی شرائط طے کی جاتی ہیں اور ان کی توثیق کی جاتی ہے اور فریقین کے دستخط ہوتے ہیں۔
معاہدہ مدروس میں سلطنت عثمانیہ کی طرف سے بحری امور کے وزیر [[رؤف بے]] کی زیر قیادت سہ رکنی وفد اور اتحادیوں کی طرف سے برطانوی ایڈمرل [[سمرسیٹ آرتھر گف-کالتھورپ]] کے درمیان شرائط طے پائیں۔
سطر 22:
اس معاہدے کے بعد فوراً [[مصطفٰی کمال اتاترک|مصطفٰی کمال پاشا]] کی زیر قیادت [[ترکی کی جنگ آزادی]] شروع ہو گئی اس لیے اس کا نفاذ عارضی ثابت ہوا جبکہ سلطنت عثمانیہ کے سوا دیگر محوری طاقتوں کے ساتھ طے کیے جانے والے معاہدوں کا نفاذ تقریباً مکمل طور پر ہوا لیکن معاہدہ مدروس کی شرائط انتہائی سخت و ظالمانہ تھیں۔
 
[[زمرہ:تاریخاکتوبر سلطنت1918ء عثمانیہکی سرگرمیاں]]
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ]]
[[زمرہ:پہلی جنگ عظیم]]
[[زمرہ:تاریخ ترکی]]
[[زمرہ:تاریخ سلطنت عثمانیہ]]
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ]]
[[زمرہ:معاہدے]]
[[زمرہ:اکتوبر 1918ء کی سرگرمیاں]]