"نہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|میانوالی شہر کے ایک پل سے تھل نہر کا منظر '''نہر''' انسان کی بنائی ہوئی ایک مصنوعی آ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Thal Canal.JPG|thumb|میانوالی شہر کے ایک پل سے تھل نہر کا منظر]]
'''نہر''' انسان کی بنائی ہوئی ایک مصنوعی آبی گذرگاہ ہوتی ہے۔ نہریں مختلف مقاصد کے لیے بنائی جاتی ہیں۔
* آبپاشی کی نہریں وہ نہریں ہوتی ہیں جو دریاؤں پر بند باندھ کر فصلوں کو پانی فراہم کرنے کے لیے بنائی جاتی ہیں۔ اس طرح کی بہت سی نہریں پاکستان میں موجودمختلف زیادہبندوں تراور نہریںبیراجوں اسیسے قسمنکالی کیگئی ہیں اور پاکستان کے چاروں صوبوں میں فصلوں کو سیراب کرتی ہیں۔
* پانی کی فراہمی کی نہریں دریاؤں ، بندوں یا چشموں سے انسانی آبادی کو پینے کا پانی فراہم کرنے کے لیے بنائی جاتی ہیں۔ اس طرح کی ایک نہرنہریں [[حب ڈیم]] سے [[کراچی]] کو اور [[راول ڈیم]] سے [[اسلام آباد]] کو پینے کا پانی فراہم کرتی ہے۔
* آبی گذرگاہیں نقل و حمل کے لیے بنائی جاتی ہیں۔ اس طرح کی نہروں کی بہتریں مثالیں [[ڈون۔وولگا نہر]] ، [[نہر سویز]] اور [[نہر پانامہ]] ہیں
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/نہر»