"معین اختر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 20:
'''معین اختر''' [[پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک|پاکستان ٹیلیوژن]]، [[اسٹیج]] اور [[فلم]] کے ایک [[مزاحیہ اداکار]] اور میزبان ہیں۔ اس کے علاوہ وہ بطور فلم [[ہدایت کار]]، [[پروڈیوسر]]، [[گلوکاری|گلوکار]] اور [[مصنف]] کام کر چکے ہیں۔
 
== سوانح ==
=== ابتدائی حالات ===
[[پاکستان]] کے سب سے بڑے شہر [[کراچی]] سے تعلق رکھنے والے معین اختر نے [[پاکستان ٹیلی ویژن]] پر اپنے کام کا آغاز [[6 ستمبر]]، [[1966ء]] کو [[پاکستان]] کے پہلے [[یوم دفاع]] کی تقاریب کے لیے کیے گئے پروگرام سے کیا۔ جس کے بعد انہوں نے کئی ٹی وی ڈراموں، اسٹیج شوز میں کام کرنے کے بعد [[انور مقصود]] اور [[بشریٰ انصاری|بشرہ انصاری]] کے ساتھ ٹیم بنا کر کئی معیاری پروگرام پیش کیے۔
 
نقالی کی صلاحیت کو اداکاری کا سب سے پہلا مرحلہ سمجھا جاتا ہے لیکن یہ اداکاری کی معراج نہیں ہے۔ یہ سبق معین اختر نے اپنے کیرئر کی ابتدا ہی میں سیکھ لیا تھا۔ چنانچہ نقالی کے فن میں ید طولٰی حاصل کرنے کے باوجود اس نے خود کو اس مہارت تک محدود نہیں رکھا بلکہ اس سے ایک قدم آگے جا کر اداکاری کے تخلیقی جوہر تک رسائی حاصل کی۔
 
=== انتقال ===
 
مورخہ [[22 اپریل]] [[2011ء]] کو دل کا دورہ پڑنے سے [[کراچی]] میں انتقال کر گئے ۔<ref>
<ref>
{{حوالہ خبر
|عنوان=لیجنڈ فنکار معین اختر انتقال کر گئے
|مصنف=
|ربط=http://urdu.thenewstribe.com/pakistan/2011/04/22/%D9%84%DB%8C%D8%AC%D9%86%DA%88لیجنڈ-%D9%81%D9%86%DA%A9%D8%A7%D8%B1فنکار-%D9%85%D8%B9%DB%8C%D9%86معین-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%D8%B1اختر-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D9%82%D8%A7%D9%84انتقال-%DA%A9%D8%B1کر-%DA%AF%D8%A6%DB%92گئے/
|اخبار=دی نیوز ٹرائب
|مقام=کراچی
سطر 40 ⟵ 39:
</ref>
 
== کا رہائے نمایاں ==
انہوں نے کئی زبانوں میں مزاحیہ اداکاری کی ہے جن میں [[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[سندھی زبان|سندھی]]، [[پنجابی زبان|پنجابی]]، [[میمن]]، [[پشتو]]، [[گجراتی زبان|گجراتی]] اور [[بنگلہ|بنگالی]] کے علاوہ کئی دیگر زبانیں شامل ہیں اور [[اردو]] میں انکا کام انکو بچے بڑے، ہر عمر کے لوگوں میں یکساں مقبول بناتا ہے۔ وہ اداکار [[لہری]] سے متاثر تھے ۔
 
=== ٹیلی وژن ڈرامے ===
{{colbegin|3}}
* [[روزی]]
* مرزا اور حمیدہ
* آخری گھنٹی
* ہیلو ہیلو
* انتظار فرمائیے
* مکان نمبر 47
* [[ہاف پلیٹ]]
* فیملی 93
* [[عید ٹرین]]
* بندر روڈ سے کیماڑی
* [[سچ مچ]]
* [[آنگن ٹیڑھا]]
* بے بی
* رفتہ رفتہ
* گم
* ڈالر مین
* لاؤ تو میرا اعمال نامہ
* ہریالے بنے
* سچ مچ پارٹ2
* سچ مچ کا الیکشن
* کچھ کچھ سچ مچ
* رانگ نمبر
* سچ مچ کی عید
* چار سو بیس
* نوکر کے آگے چاکر
{{colend}}
 
=== اسٹیج ڈرامے ===
* بڈھا گھر پہ ہے
* یس سر نو سر* ===میزبانی===
* درج ذیل تقاریب میں معین اختر نے میزبانی کے فرائض سر انجام دیے :
* Silver Jubilee in 1983
* [[پی ٹی وی]] ایوارڈ شو
* اعزازی استقبالیہ برائے [[شاہ حسین بن طلال|شاہ حسین]](اردن)
* اعزازی استقبالیہ برائے وزیر اعظم گیمبیا دواؤد ال جوزی
* دعوت تقریب برائے صدر [[ضیاء الحق]]
* دعوت تقریب وزیر اعظم [[ذوالفقار علی بھٹو]]
* دعوت تقریب صدر جنرل [[یحیٰ خان]]
* دعوت تقریب صدر [[غلام اسحاق خان]]
* اعزازی استقبالیہ برائے مشہور اداکار [[دلیپ کمار]]
* صدر جنرل [[پرویز مشرف]] کے روبرو میزبانی کی اور ساتھ ہی ان کی بہترین نقالی بھی کی ۔
 
=== ٹی وی شو ===
* ففٹی ففٹی PTV
* 1970 الیکشن پروگرام
* شو شا PTV
* شو ٹائم PTV
* سٹوڈیو ڈھائی PTV
* اسٹوڈیو پونے تین PTV
* یس سر نو سر PTV
* معین اختر شو PTV
* چار بیس NTM
* لوز ٹاک ARY
* ایکسیوز می
 
=== فلم ===
* تم سا نہيں دیکھا (1974) <ref>
{{حوالہ خبر
سطر 108 ⟵ 107:
}}
</ref>
* مسٹر کے ٹو
* مسٹر تابعدار
=== گانے ===
'''البم تیرا دل بھی یوں ہی تڑپے'''
* چھوڑ کر جانے والے
* چوٹ جگر پہ کھائی ہے
* رو رو کے دے رہا ہے
* تیرا دل بھی یوں ہی تڑپے
* درد ہی صرف دل کو ملا ہے
* دل رو رہا ہے
* ہوتے ہيں بے وفا
 
== اعزازات ==
انہیں انکے کام کے اعتراف میں [[حکومت پاکستان]] کی طرف سے [[تمغا حسن کارکردگی]] اور [[ستارۂ امتیاز|ستارہ امتیاز]] سے نوازہ گیا ہے۔
 
== تاثرات ==
معین اختر نے اگرچہ کئی بار [[بھارت]] جا کر بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور اگر [[پاکستان]] اور [[بھارت]] کے تعلقات اچھے ہوتے تو شاید [[بمبئی]] اسٹیج کی دنیا بھی معین اختر کے سِحر سے نہ بچ سکتی لیکن بھارتی فنکاروں پر دھاک بٹھانے کے لیے معین اختر کو دوبئی کا راستہ مل گیا۔ جس کے ذریعے انہوں نے وہاں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔
معین اختر نے [[مشرق وسطٰی]] میں کئی بار شو منعقد کیے اور برِصغیر کے سب سے بڑے ادا کار [[دلیپ کمار]] تک کو اپنا فین بنا لیا۔ [[دلیپ کمار]] نے فاطمید فاؤنڈیشن کے لیے جب بھی بین الاقوامی شو منعقد کیے، میزبان کے طور پر معین اختر کو مدعو کیا اور معین اختر نے کسی معاوضے کی پروا کیے بغیر خون کے عطیات جمع کرنے والی اس انجمن کا خیراتی کام پوری دلجمعی سے کیا ۔<ref>{{حوالہ خبر
سطر 136 ⟵ 135:
[[انڈيا]] میں اک شو میں [[رضا مراد]] نے معین اختر کے کام کو ان الفاظ میں سراہا کہ معین اختر اسٹیج کی دنیا میں ایسے ہی ہے جیسے [[عمران خان]] اور [[سنیل گواسکر]] کرکٹ کی دنیا میں اور [[دلیپ کمار]] فلم کی دنیا میں ۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات | 2}}
 
{{تمغا برائے حسن کارکردگی|معین اختر}}
 
{{پی ٹی وی کے پروگرام|معین اختر}}
 
[[زمرہ:کراچی1950ء کےکی مرد اداکارپیدائشیں]]
[[زمرہ:ستارۂ2011ء امتیازکی وصول کنندگانوفیات]]
[[زمرہ:پاکستانی سٹیج اداکار]]
[[زمرہ:پاکستانی مزاحیہسٹیج اداکار]]
[[زمرہ:پاکستانی فلمی گلوکار]]
[[زمرہ:پاکستانی مرد اسٹیج اداکار]]
[[زمرہ:پاکستانی مرد فلمی اداکار]]
[[زمرہ:پاکستانی مرد گلوکار]]
[[زمرہ:پاکستانی مرد اسٹیج اداکار]]
[[زمرہ:پاکستانی مرد ٹیلی ویژن اداکار]]
[[زمرہ:پاکستانی ٹیلی ویژنمزاحیہ اداکار]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغائے حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:2011ء کی وفیات]]
[[زمرہ:پاکستانی سٹیج اداکار]]
[[زمرہ:تمغائے حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:پاکستانی ٹیلی ویژن اداکار]]
[[زمرہ:1950ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی مصنفین]]
[[زمرہ:پاکستانی ٹیلی ویژن اداکار]]
[[زمرہ:تمغائے حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:ستارۂ امتیاز وصول کنندگان]]
[[زمرہ:کراچی کی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانیکراچی کے مرد اداکار]]
[[زمرہ:پاکستانی مزاحیہ اداکار]]
[[زمرہ:مزاحیہ اداکار]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغائے حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:پاکستانی فلمی گلوکار]]