"پنیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: 300px|thumb|پنیر اور اس کے ساتھ لوازمات کی ایک تھالی [[File:Kaasmarkt2 close.jpg|thumb|گوڈا پنیر کے گول پی...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:Cheese platter.jpg|300px|thumb|پنیر اور اس کے ساتھ لوازمات کی ایک تھالی]]
[[File:Kaasmarkt2 close.jpg|thumb|300px|گوڈا پنیر کے گول پیڑے]]
'''پنیر'''، ایک عمومی اصطلاح جو کہ [[دودھ]] سے بنی کئی [[خوراک|خوراکی]] مصنوعات کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ پنیر پوری [[دنیا]] میں تجارتی بنیادوں پر تیار کی جاتی ہے اور اس کے بے شمار ذائقے، اشکال اور اقسام دستیاب ہیں۔<br />
پنیر میں [[لحمیات]]، دودھ سے حاصل شدہ چربی، [[پانی]]، اور خالص دودھ کے اجزاء ([[معدنیات]]، [[حیاتیات]]) شامل ہوتے ہیں اور یہ [[گائے]]، [[بھینس]]، [[بکری]] یا [[بھیڑ]] کے [[دودھ]] سے تیار کی جاتی ہے۔ پنیر تیار کرنے کے لیے کیمیائی طور پر دودھ میں شامل خاص قسم کی لحمیات کیزین کی پھٹکیاں بنائی جاتی ہیں۔ یہ پھٹکیاں دودھ میں [[تیزاب|تیزابی]] خصوصیات کے حامل اجزاء شامل کرنے سے بنتی ہیں۔ پھٹکیاں بننے کے بعد [[ٹھوس]] اجزاء کو [[پانی]] یا [[محلول]] سے [[دباؤ]] کے ذریعے علیحدہ کر دیا جاتا ہے، اور یہی ٹھوس پھٹکیاں پنیر کی اصل شکل ہیں۔ بعد میں اس کی شکل ، قسم یا ذائقہ مختلف اجزاء ڈال کر حاصل کیا جاتا ہے۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف =ڈیوڈ بی، فینک ہاسر | ربط =http://biology.clc.uc.edu/fankhauser/Cheese/CHEESE.HTML | تاریخ اشاعت =2007ء | عنوان =Fankhauser's Cheese Page | ترجمہ عنوان =فینک ہاسر کا پنیر کا صفحہ | ناشر = | زبان =انگریزی }}</ref> پنیر کی بنیادی شکل میں تیاری کے مراحل کے دوران خلا پیدا کیا جاسکتا ہے، اور یہ انسانی درجہ حرارت پر پگھلنے کی خصوصیت کی حامل ہوتی ہے۔<br />
سطر 8:
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
[[Category:خوراک]]
[[Category:دودھ کی مصنوعات]]