"ملاح (مراکش)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
 
سطر 1:
ملاح (‏MellahMellah) [[عربی زبان|عربی]] زبان کا لفظ ہے جو مراکشی شہروں میں موجود یہودی بستیوں کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ ملاح یورپی لفظ [[غیٹو]] (Ghetto) کے مترادف ہے۔ عموما ایسی یہودی بستیاں بادشاہ یا گورنر کی رہائش گاہ کے قریب بنائی جاتی تھیں اس طرح یہودیوں کو خصوصی تحفظ فراہم ہوتا تھا۔ مرکز شہر کے علاوہ ایسی آبادیاں دیہاتی علاقوں میں بھی آباد تھیں، جہاں بہت زیادہ تعداد میں [[یہودی]] آ کر آباد ہو جاتے تھے۔ اکٹھے آباد ہونے کی وجہ سے بھی تحفظ کا احساس ہوتا ہے اس لیے یہودی ایسی جگہوں کو ترجیح دیتے تھے جہاں پہلے سے ہی یہودی گھر ہوں اور اس طرح وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جگہ ایک مکمل بستی کی صورت اختیار کر لیتی تھی جہاں صرف یہودی آبادی ہوتی تھی۔
 
[[زمرہ:انسانی مساکن]]
[[زمرہ:اسلام اور ضد سامیت]]
[[زمرہ:یہودیانسانی اسماجمساکن]]
[[زمرہ:مراکش میں یہود اور یہودیت]]
[[زمرہ:عربی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:مراکش میں یہود اور یہودیت]]
[[زمرہ:یہودی اسماج]]