"ملنگی (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 12:
| based on = انگریز دورِ حکومت کا سچا واقعات
| starring = {{Unbulleted list|[[اکمل خان|اکمل]]|[[شیریں]]|[[فردوس]]|[[یوسف خان]]|[[مظہر شاہ]]|[[ساون]]|[[آغا طالش|طالش]]|[[منور ظریف]]|زلفی|[[سعید خان رنگیلا|رنگیلا]]|خلیفہ نذیر|فضل الحق|اجمل|[[شیخ اقبال]]|زینت|[[محمد علی (اداکار)|محمد علی]]|اسلم پرویز|امین ملک}}
| narrator = {{ font color | white | black |عاشق علی}}
| cinematography = {{Unbulleted list|محمود اے قاضی|مولوی غلام محمد|li_style=color:blue;}}
| editing = علی
سطر 22:
| distributor = چوہدری فلمز
| released = {{film date|1965|12|17| Pakistan}}
| runtime = ۱۳۹ء139ء منٹ
| country = {{پرچم تصویر|پاکستان}}
| language = [[پنجابی زبان|پنجابی]]
سطر 28:
| gross = {{PKRConvert|0.003|c}}
}}
'''ملنگی''' {{دیگر نام|انگریزی= Malangi}} {{فاصل}}[[1965ء]] میں نمائش کے لیے پیش ہونے والی [[پاکستان]] کی [[پنجابی زبان]] کی ایک فلم تھی<ref name="پاکستان کرونیکل">[[عقیل عباس جعفری]]: [[پاکستان کرونیکل]]، ص 253، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ یہ فلم 1920ء میں برِصغیر پاک و ہند میں انگریز دور حکومت کے سچے واقعات پر مبنی ہے جب جابر حکمران، ظالم زمیندار اور مکار بنیئے بھوکی گدوں کی طرح انسانیت کی بوٹیاں نوچ رہے تھے۔
 
ملنگی کی نمائش [[17 دسمبر]]، [[1965ء]] کو ہوئی۔ اس فلم کے فلم ساز چوہدری اسلم، ہدایت کار رشید اختر، موسیقار [[ماسٹر عبداللہ]] اور نغمہ نگار [[حزیں قادری]] تھے۔ فلم ملنگی پاکستان کی پہلی فلم تھی جس نے فقط ایک ہی سینما (اوڈین لاہور) میں ڈبل گولڈن جوبلی منائی تھی۔ اس فلم کے بعض نغمات بڑے مقبول ہوئے جن میں [[نورجہاں (گلوکارہ)|نورجہاں]] کا '''ماہی وے سانوں بھل نہ جاویں''' اور [[مسعود رانا]] کا '''خانا دے خان پروہنے''' سر فہرست تھے۔<ref name="پاکستان کرونیکل" />
 
== اداکار ==
سطر 38:
* زمرد
* منور ظریف
* [[محمد علی (اداکار)|محمد علی]] (مہمان اداکار)
* مظہر شاہ
* شیریں
سطر 64:
{{Pakfilms title|491|ملنگی}}
 
[[زمرہ:نگار1965ء اعزازکی جیتنے والی شخصیاتفلمیں]]
[[زمرہ:پاکستانی سوانحی فلمیں]]
[[زمرہ:پاکستانی فلمیں]]
[[زمرہ:1965ء کی فلمیں]]
[[زمرہ:پنجابی زبان کی فلمیں]]
[[زمرہ:نگار اعزاز جیتنے والی شخصیات]]