"ملکہ سبا" کے نسخوں کے درمیان فرق

8 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← کے، سے، سے)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
{{Listen|filename=Handel - Arrival of the Queen of Sheba.ogg|title=سبا کی ملکہ کی آمد|description=سبا کی ملکہ کی آمد}}
 
نام بلقیس۔ یہ نام [[توریت]] سے لیا گیا ہے۔ [[قرآن]] شریف میں ان کا تذکرہ بغیر نام کے ہے۔ [[سلیمان علیہ السلام|سلیمان]] کی ہم عصر تھی۔ اس کی قوم [[سورج]] کی پرستش کرتی تھی۔ [[سليمان علیہ السلام]] نے اسے اسلام کی دعوت دی۔ اس نے اپنے سرداروں سے مشورہ کے بعد طے کیا کہ سلیمان علیہ السلام کا امتحان لیا جائے۔ اگر وہ سچے پیغمبر ہوں تو اُن کا مذہب اختیار کیا جائے۔ چنانچہ جب اسے یقین ہو گیا کہ وہ حقیقت میں پیغمبر ہیں تو اس نے خود ان کے پاس جاکر ایمان لانے کا فیصلہ کیا۔ ملکہ سبا کے سلیمان علیہ السلام کے پاس پہنچنے سے قبل سلیمان علیہ السلام نے ملکہ سبا کا تخت منگوانے کی خواہش کا اظہار کیا تو [[آصف بن برخیاہ]] جو سلیمان علیہ السلام کا وزیر تھا اس نے کہا کہ میں آنکھ جھپکنے سے پہلے اس کو لا سکتا ہوں، جسے ان کے پاس دیکھ کر اس کا اعتقاد اور بھی پختہ ہو گیا اور وہ اپنی قوم کے ساتھ ایمان لے آئی۔<ref>[https://m.urdupoint.com/women/article/azeem-beevian/malika-saba-1208.html ملکہ سبا، اردو پوئنٹ]</ref><ref>پروفیسر عقیل، [https://aqilkhans.wordpress.com/2013/03/22/۔ قصہ-ملکہ-بلقیس/ قصہ ملکہ بلقیس، قرآن کی روشنی میں]، اخذ کردہ تاریخ، 22 مئی 2017</ref>
== نگار خانہ ==
<gallery>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{افراد-نامکمل|}}
{{اقوام وشخصیات قرآن}}
{{اسلام میں مکرم خواتین}}
 
{{سلیمان}}
 
{{اسماء وشخصیات قرآن}}
 
{{افراد-نامکمل|}}
[[زمرہ:دسویں صدی ق م کے بائبلی حکمران]]
 
[[زمرہ:اسلام اور عورت]]
[[زمرہ:عرباسلام میں بائبل کی شخصیات]]
[[زمرہ:ایتھوپیا میں یہود اور یہودیت]]
[[زمرہ:ایتھوپیائی یہودی]]
[[زمرہ:بادشاہان عبرانی بائبل]]
[[زمرہ:مملکت سبا]]
[[زمرہ:قدیم یہودی خواتین]]
[[زمرہ:بائبل میں خواتین]]
[[زمرہ:ایتھوپیاتاریخ میں یہود اور یہودیتیمن]]
[[زمرہ:جزیرہ نما عرب]]
[[زمرہ:دسویں صدی ق م کے بائبلی حکمران]]
[[زمرہ:مملکت سباسلیمان]]
[[زمرہ:عبرانی بائبل میں مذکور خواتین]]
[[زمرہ:ملکائیںعرب شخصیات]]
[[زمرہ:اسلام میں بائبلعرب کی شخصیاتملکائیں]]
[[زمرہ:ایتھوپیائی یہودی]]
[[زمرہ:عہد نامہ قدیم میں خواتین]]
[[زمرہ:قدیم یہودی خواتین]]
[[زمرہ:کتاب سلاطین]]
[[زمرہ:سلیمانملکائیں]]
[[زمرہ:اسلاممملکت اور عورتسبا]]
[[زمرہ:جزیرہ نما عرب]]
[[زمرہ:عرب شخصیات]]
[[زمرہ:تاریخ یمن]]
[[زمرہ:عرب کی ملکائیں]]