"منسا موسیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Mansamusa.jpg|thumbتصغیر|1395ء کے ایک افریقہ و یورپ کے نقشے میں منسا موسیٰ کو دکھایا گیا ہے]]
'''منسا موسیٰ''' [[سلطنت مالی]] کا سب سے مشہور اور نیک نام حکمران رہا ہے جس نے 1312ء سے 1337ء تک حکومت کی۔ اس کے عہد میں مالی کی سلطنت اپنے نقطۂ عروج پر پہنچ گئی۔ منسا کا مطلب بادشاہ ہوتا ہے۔ [[ٹمبکٹو]] اور [[گاد]] کے مشہور شہر فتح ہوئے اور سلطنت کی حدود مشرق میں گاد سے مغرب میں [[بحر اوقیانوس]] اور شمال میں تفازہ کی نمک کی کانوں سے جنوب میں ساحلی جنگلات تک پھیل گئی۔
 
سطر 14:
{| align=center border=1 cellspacing=0 cellpadding=4 style="background: #f9f9f9; text-align:center; border:1px solid #aaa;border-collapse:collapse;font-size:95%"
|-
|width="30%" align="center"|پیشرو:<br />'''[[ابو بکر ثانی]]'''
|width="40%" align="center"|'''[[سلطنت مالی]] <br /> حکمران'''<br />1312–1337
|width="30%" align="center"|جانشیں:<br />'''[[مگھن اول]]'''
|}
 
سطر 23:
[http://www.history.com/classroom/unesco/timbuktu/mansamoussa.html/ ہسٹری چینل- منسا موسیٰ کا سفر حج]
 
[[زمرہ:تاریخ مالی]]
[[زمرہ:گنی ہمدرد عوام]]
[[زمرہ:1280ء کی دہائی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1337ء کی وفیات]]
[[زمرہ:تاریخ افریقا]]
[[زمرہ:تاریخ مالی]]
[[زمرہ:سلطنت مالی]]
[[زمرہ:گنی ہمدرد عوام]]
[[زمرہ:مسلم سیاسی شخصیات]]
[[زمرہ:تاریخ افریقا]]