"منطق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 8:
 
== علمِ منطق کی تعریف ==
منطق کے لُغوی معنی گفتگو کرنا ہے جبکہ اصطلاح میں اس کی تعریف یہ ہے: <br/>
ایسے قوانین کا جاننا جن کا لحاظ اور رعايت ذہن کوغور و فکر میں غلطی سے بچا لے۔
 
سطر 18:
* تصدیقات جس میں جملوں یا قضایا کے بارے میں بحث ہوتی ہے۔
 
=== تصورات ===
تصورات کے اہم موضوعات دلالت، الفاظ کی تقسیمات، مفہوم کلی، نسب اربعہ اور تعریف ہیں تعریف کو قولِ شارح اور معرِّف بھی کہتے ہیں۔ تعریف یعنی معلوم تصوری سے مجہولِ تصوری کو حاصل کرنا۔ جیسے حیوانِ ناطق سے انسان کا علم حاصل ہوتا ہے۔ لہذا حیوانِ ناطق معرِّف اور انسان معرَّف ہے ۔
 
سطر 34:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{Portal bar|منطق}}
 
{{فلسفہ}}
 
[[زمرہ:منطق]]
[[زمرہ:تجرید]]
[[زمرہ:فلسفہ کی شاخیں]]
[[زمرہ:تشکیلی علوم]]
[[زمرہ:منطق]]
[[زمرہ:علم ادراک]]
[[زمرہ:فلسفہ کی شاخیں]]