"موپساں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملففائل:Maupassant_2.jpg|thumbتصغیر|220px|leftبائیں|گے د موپساں]] '''گے د موپساں''' ویکی پیڈیا سے جاؤ : راہ نمائی،
 
گے د موپساں
 
پیدائش : [[5 اگست]] [[1850ء]]
 
وفات : [[6 جولائی]] [[1893ء]]۔ عمر ٤٢ سال
 
پیشے ناول نگار ،مختصر افسانہ نویس، شاعر
 
قومیّت فرانسیسی
 
خصوصیات : حقیقت پسندی فطرت نگاری
 
اثرات [دکھاؤ ]
 
اونوغے د بالذاک , گسٹاؤ فلوبیغ , اپپولییت تین , ایمیل زولا
 
جن کو متاثر کیا [دکھاؤ ]
 
آنتوں چیخوف , او ہنغے , ہنغے جیمز , ایچ۔ پی۔ لو کرافٹ , ڈبلیو سومر ست ماغم
 
دستخط
 
فرانسیسی ادب
 
کی زیل میں
 
فرانسیسی ادبی تاریخ
 
قرون وسطیٰ
سولہویں صدی · سترویں صدی
اٹھارویں صدی · انیسویں صدی
بیسویں صدی · معاصر
 
فرانسیسی ادیب
 
تقویمی فہرست
ادیبوں کے زمرے
سطر 45 ⟵ 41:
شاعر · مضمون نگار
مختصر افسانہ نویس
 
فرانسیسی پورٹل
 
ادبی پورٹل
 
سطر 80 ⟵ 76:
 
[تبدیل کرو ] سوانح عمری
 
اس مضمون میں حوالہ جات کی کمی ہے فوٹ نوٹ . براہ ا کرم مدد کریں اور سطری حوالہ جات دن تا کہ کاپی رائٹ کی خلاف ورزی نہ ہو اور اغلاط سے بچا جا سکے (ستمبر ٢٠٠٨ )
 
ہنری البغ گے د موپساں شاتو د میرو مسنیل نزد شاتو د میرو مسنیل میں ,دیپ،دیپ کے نزدیک، ٥ اُگست ١٨٥٠ میں پیدا ہوے جو سین زیریں جسے اب ( سین ماغتیم ) کا دسٹرکٹ کہا جاتا ہے وہ لوغ ل پتوویں اور گستاو د موپسساں کا پہلا بیٹا تھا اور وہ دونوں خوش حال گھرانوں سے تعلّق رکھتے تھے۔ جب موپساں کی عمر گیارہ سال تھی اور اس کا بھائی پانچ سال کی تھے تو ان کی ماں جو ایک آزاد خیال اور خود مختار شخصیّت کی مالک تھی اس نے معاشرتی اقدار کے خلاف اپنے شوہر سے قانونی طلاق لے لی۔ اپنے شوہر سے علاحدگی کے بعد اس نے اپنے دونوں بچوں، بڑے موپساں اور چھوٹے ایغوے کو اپنے پاس رکھ لیا۔
 
باپ کی غیر موجودگی میں بالک موپساں کی ماں اس کی شخصیت پر اثر انداز ہونے والی سب سے بڑی ہستی بن گئی۔ اس کی ماں کا کوئی ادبی مقام نہ تھا لیکن وہ کلاسیکی ادب بالخصوص شکسپیر . کی بڑی دلدادہ تھی۔ تیرہ سال کی عمر موپساں اپنی ماں کے ساتھ اس اکے آبائی قصبے اتغیتا میں واقی ولا دے وغگئی میں بڑا خوش و خرم رہا۔ اس کا گھر مضافات میں ساحل سمندر پر تھا جہاں وہ بڑے شوق سے مچھلیاں پکڑنے اور دیگر بیرونی تفریحات میں مشغول رہتا۔ تیرہ سال کی عمر میں اسے غووان کے نزدیک ایک چوٹی سی مذہبی درسگاہ میں روایتی تعلیم کے لیے داخل کرا دیا گیا۔
 
{{Commonsکومنز|Category:Guy de Maupassant|گے د موپساں}}
 
[[زمرہ:1850ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1893ء کی وفیات]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے افسانہ نگار]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے فرانسیسی ناول نگار]]
 
[[زمرہ:1850ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1893ء کی وفیات]]
[[زمرہ:فرانسیسی ناول نگار]]
[[زمرہ:فیصلہ طلب]]