"موہرا مرادو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''موہرا مرادو''' [[ٹیکسلا]]، [[پاکستان]] کے نزدیک واقع ایک قدیم بدھ استوپہ اور درسگاہ کا کھنڈر ہے۔ یہ علاقہ نہایت خوبصورت اور پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے۔ یہاں رہنے والے بدھ راہب ایک طرف تو تنہائی میں عبادت کر سکتے تھے تو دوسری طرف ڈیڑھ کیلومیٹر پر واقع [[سرسکھ]] کے شہر بھیک مانگنے جا سکتے تھے۔ یہ شہر [[دوسری صدی]] عیسوی میں تعمیر کیا گیا تھا اور اس طرح سے [[کشن سلطنت]] سے تعلق رکھتا ہے۔
 
یہ کھنڈر تین حصوں بڑے استوپہ، نذر کے استوپہ اور درسگاہ پر مشتمل ہیں اور [[1980ء]] سے [[یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ|یونیسکو کی عالمی ورثہ]] کی فہرست میں [[ٹیکسلا]] کے تحت شامل ہیں۔
 
[[imageفائل:MohraMuraduMainStupa.JPG| 250px|thumbتصغیر| موہرا مرادو کا بڑا ستوپہ]]
 
==کھدائی==
موہرا مرادو کے کھنڈر کی کھدائی پہلی مرتبہ سر جان مارشل کی زیر نگرانی عبد القادر نے ۱۹۱۴1914 تا ۱۹۱۵1915 میں کی۔ بڑا ستوپہ ۷۵ء۴75ء4 میٹر بلند بنیاد پر تعمیر کیا گیا ہے۔ چھوٹا ستوپہ جو نذر کا ستوپہ ہے بڑے ستوپہ کے ساتھ ہی واقع ہے۔
 
== درسگاہ ==
قدیمی درسگاہ میں طالب علموں کے لیے ۲۷27 کمرے موجود ہیں جو ایک مرکزی تلاب کے ارد گرد واقع ہیں۔ مستطیل شکل کے اس تلاب کی گہرائی نصف میٹر تھی اور اس کا پانی مذہبی مقاصد کے لیے استعمال ہوتا تھا۔ بارش کا پانی چھت سے لکڑی کے پرنالوں کے راستہ تلاب میں گرتا تھا۔ تلاب میں اترنے کے لیے چاروں طرف زینے موجود ہیں۔ درسگاہ میں ایک باورچی خانہ بھی موجود ہے اور ایک کنواں بھی جو آج بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ بدھ کے مجسمے درسگاہ کے صحن اور طالب علموں کے کمروں میں بکثرت موجود ہیں۔ درسگاہ میں ایک طرف اجتماع کا بڑا کمرہ بھی بنا ہوا ہے۔
 
یہ درسگاہ دو منزلہ تھی۔ دوسری منزل تک جانے کے لیے ایک کمرے میں سے زینے جاتے تھے۔ دیواروں کی چوڑائی کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ شائد تیسری منزل بھی بنائی گئی تھی۔
 
== یادگار ==
ایک خاص یادگار درسگاہ کے ایک کمرہ میں موجود ہے۔ غالبا یہ ایک استاد کی یاد میں تعمیر کی گَی تھی جو اس کمرہ میں رہتا تھا۔ یہ یادگار قریبا ۴4 میٹر بلند ہے اور اس کے بعض حصے رنگین تھے۔
 
== گیلری ==
<gallery>
Image:MohraMuraduPlan.JPG| موہرا مرادو کے کھنڈر کا نقشہ
سطر 27:
</gallery>
 
== نیز دیکھیں ==
# [[ٹیکسلا]]
# [[بھڑ ماونڈ]]
# [[سرکپ]]
# [[سرسکھ]]
# [[جھولیاں]]
 
[[زمرہ:تاریخ پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستان میں بدھ خانقاہیں]]
[[زمرہ:ٹیکسلا]]
[[زمرہ:آثار قدیمہ پاکستان]]
[[زمرہ:آثار قدیمہ]]
[[زمرہ:آثار قدیمہ پاکستان]]
[[زمرہ:بغیر ڈیٹا رو کے خانہ معلومات سانچے استعمال کرنے والے مضامین]]
[[زمرہ:پاکستان میں بدھ خانقاہیں]]
[[زمرہ:تاریخ پاکستان]]
[[زمرہ:ٹیکسلا]]