"اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{پاکستان کی سیاست}}
اسپیکر [[ایوان زیریں پاکستان|پاکستان کی قومی اسمبلی]] (Speaker of the National Assembly of Pakistan) کا سب سے اعلیٰ عہدہ ہے۔ اسپیکر عوام کے منتخب نمائندگان پر مشتمل اجلاس کی صدارت کرتا ہے۔ اسپیکر [[صدر پاکستان|صدر]] کی جانشینی کی فہرست میں دوسرے درجے پر ہوتا ہے یعنی صدر کی غیر موجودگی میں وہ قائم مقام کی حیثيت سے صدارت سنبھالتا ہے جبکہ رتبے کے اعتبار سے [[صدر پاکستان|صدر]]، [[وزیر اعظم پاکستان|وزیر اعظم]] اور [[امیر مجلس ایوان بالا پاکستان|ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین]] کے بعد چوتھے درجے پر ہوتا ہے۔ مزید برآں اسپیکر بیرون ممالک میں ایوان زیریں کا ترجمان ہوتا ہے۔ وہ غیر جانب دار ہوتا ہے۔ وہ قومی اسمبلی کو تحلیل کیے جانے کے بعد اگلے اسپیکر کے انتخاب تک ذمہ داریاں نبھاتا ہے۔
== فہرست اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان ==
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکرز اور صدور کی فہرست درج ذیل ہے:
 
سطر 9:
!شمار !! نام !! عہدہ !! مدت !! سیاسی جماعت
|-
|1 || [[محمد علی جناح|'''محمد علی جناح''']] || صدر || 11 اگست 1947ء - 11 ستمبر 1948ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان مسلم لیگ }}
|-bgcolor="efefef"
|2 || [[مولوی تمیز الدین|'''مولوی تمیز الدین''']] || صدر || 14 دسمبر 1948ء - 24 اکتوبر 1954ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان مسلم لیگ }}
|-
|3 || [[عبدالوہاب خان|'''عبد الوہاب خان''']] || اسپیکر || 12 اگست 1955ء - 7 اکتوبر 1958ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان مسلم لیگ }}
|-bgcolor="efefef"
|4 || [[مولوی تمیز الدین|'''مولوی تمیز الدین''']] || اسپیکر || 11 جون 1962ء - 19 اگست 1963ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان مسلم لیگ }}
|-
|5 || [[فضل القادر چودھری|'''فضل القادر چودھری''']] || اسپیکر || 29 نومبر 1963ء - 12 جون 1965ء || {{پرچم سیاسی جماعت | کنونشن مسلم لیگ }}
|-bgcolor="efefef"
|6 || [[عبد الجبار خان|'''عبد الجبار خان''']] || اسپیکر || 12 جون 1965ء - 25 مارچ 1969ء || {{پرچم سیاسی جماعت | کنونشن مسلم لیگ }}
|-
|7 || [[ذوالفقار علی بھٹو|'''ذوالفقار علی بھٹو''']] || صدر || 14 اپریل 1972ء - 12 اپریل 1973ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی }}
|-bgcolor="efefef"
|8 || [[فضل الہی چوہدری|'''فضل الٰہی چودھری''']] || اسپیکر || 15 اگست 1972ء - 7 اگست 1973ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی }}
|-
|9 || [[صاحبزادہ فاروق علی|'''صاحبزادہ فاروق علی''']] || اسپیکر || 9 اگست 1973ء - 27 مارچ 1977ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی }}
|-bgcolor="efefef"
|10 || [[معراج خالد|'''ملک معراج خالد''']] || اسپیکر || 27 مارچ 1977ء - 5 جولائی 1977ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی }}
|-
|11 || [[سید فخر امام|'''سید فخر امام''']] || اسپیکر || 22 مارچ 1985ء - 26 مئی 1986ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان مسلم لیگ }}
|-bgcolor="efefef"
|12 || [[حامر ناصر چٹھہ|'''حامر ناصر چٹھہ''']] || اسپیکر || 31 مئی 1986ء - 3 دسمبر 1988ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان مسلم لیگ }}
|-
|13 || [[معراج خالد|'''ملک معراج خالد''']] || اسپیکر || 3 دسمبر 1988ء - 4 نومبر 1990ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی }}
|-bgcolor="efefef"
|14 || [[گوہر ایوب خان|'''گوہر ایوب خان''']] || اسپیکر || 4 نومبر 1990ء - 17 اکتوبر 1993ء || {{پرچم سیاسی جماعت | اسلامی جمہوری اتحاد }}
|-
|15 || [[یوسف رضا گیلانی|'''یوسف رضا گیلانی''']] || اسپیکر || 17 اکتوبر 1993ء - 16 فروری 1997ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی }}
|-bgcolor="efefef"
|16 || [[الٰہی بخش سومرو|'''الٰہی بخش سومرو''']] || اسپیکر || 16 فروری 1997ء - 20 اگست 2001ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان مسلم لیگ ن }}
|-
|17 || [[چوہدری امیر حسین|'''چوہدری امیر حسین''']] || اسپیکر || 19 نومبر 2002ء - 19 مارچ 2008ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان مسلم لیگ ق }}
|-bgcolor="efefef"
|18 || [[فہمیدہ مرزا|'''فہمیدہ مرزا''']] || اسپیکر || 19 مارچ 2008ء - 3 جون 2013ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی }}
|-bgcolor="efefef"
|19 || [[سردار اياز صادق|'''سردار اياز صادق''']] || اسپیکر || 3 جون 2013ء تا 22 اگست 2015ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان مسلم لیگ ن }}
|-
|20
سطر 51:
|نگران اسپیکر
|24 اگست 2015ء  – 9 نومبر 2015ء
|{{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان مسلم لیگ ن }}
|-
| -
سطر 57:
|اسپیکر
|9 نومبر 2015ء تا حال
|{{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان مسلم لیگ ن }}
|}
 
== متعلقہ مضامین ==
* [[نائب اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان]]
* [[ایوان زیریں پاکستان|قومی اسمبلی پاکستان]]
== بیرونی روابط ==
* [http://www.na.gov.pk/h_speaker.html قومی اسمبلی پاکستان کی ویب سائٹ پر اسپیکروں کی فہرست]
 
[[زمرہ:ایوان زیریں پاکستان]]
[[زمرہ:مکلم ایوان زیریں پاکستان]]
[[زمرہ:ایوان زیریں پاکستان]]
[[زمرہ:مکلمین مجالس قانون ساز]]