"ماگدھی پراکرت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 11:
}}
'''مگدھی پراکرت''' [[سلطنت مگدھ|مگدھ]] کے علاقے میں رائج [[پراکرت زبان]] تھی جو موجودہ جنوبی [[بہار (بھارت)|بہار]] کا حصہ تھا۔ اس پراکرت کا استعمال [[سنسکرت]] ڈراموں میں نچلے طبقے کی گفتگو میں پایا جاتا ہے۔
== خصوصیات ==
مگدھی پراکرت میں 'ر' کی آواز پائی نہیں جاتی۔ اس کے بولنے والے عام طور پر 'ر' کی آواز کی جگہ 'ل' کا استعمال کرتے تھے۔ مثلاً درِدر کو دلِد یا دلِدر اور راجا کو لاجا۔
 
== مگدھی پراکرت اور اردو ادب ==
اردو کے کچھ مصنفین نے دورانِ تصنیف دیگر زبانوں کا بھی خاطرخواہ تصرف کیا ہے۔ ایسے ہی ایک مصنف [[سیداحمد قادری]] نے اپنے افسانوی مجموعہ "ملبہ" میں انہوں نے مگدھی پراکرت کواردو میں سموکر ایک خوب صورت امتزاج بناکردکھایاہے۔<ref>[http://www.geourdu.com/overseas/syed-ahmed-qadri-legendary-collection-debris-urdu-dream/ سیداحمد قادری کا چوتھا افسانوی مجموعہ ملبہ منظرعام پر | Geo Urdu<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[سنسکرت]]
* [[پراکرت]]
سطر 23:
* [[اپ بھرنش]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{ہند ایرانی زبانیں}}
 
{{قدیم اور وسطی ہند آریائی زبانیں}}
 
[[زمرہ:ہند۔آریائی زبانیں]]
[[زمرہ:بھارت کی زبانیں]]
[[زمرہ:پراکرت زبان]]
[[زمرہ:ہند۔آریائی زبانیں]]