"مہر گڑھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox ancient site
|name = مہر گڑھ
|native_name = Mehrgarh<br />{{Lang|ps|مهرګړ}}
|alternate_name = مہر گڑھ
|image =
سطر 46:
}}
 
[[Imageفائل:Mehrgarh pakistan rel96.JPG|thumbتصغیر|250px|leftبائیں|[[پاکستان]] کے نقشے میں مہر گڑھ کا مقام]]
 
'''مہر گڑھ''' [[علم الآثار]] میں [[جدید زمانہ پتھر]] کا ایک اہم مقام ہے جو آج کل [[بلوچستان]]، [[پاکستان]] میں واقع ہے۔ معلوم تاریخ کے حساب سے یہ [[جنوبی ایشیا]] کا پہلا علاقہ ہے جہاں [[گندم]] اور جو کی پہلی بار زراعت کی گئی اور جانوروں کو پالنے کے بارے میں پتہ لگتا ہے۔
 
== ایشیا کا پہلا شہر ==
مہر گڑھ نے سات ہزار سال قبل جنم لیا بلوچستانی شہر،سبّی سے ساحل مکران کی طرف 130 کلومیٹر دور کچھی کا میدان شروع ہو جاتا ہے۔ یہ میدان تقریباً دس ہزار مربع کلومیٹر رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ اس علاقے میں ایک آبادی کہ بنیاد رکھی جو آج ’’مہر گڑھ‘‘کہلاتی ہے۔ یہ نام قریب ہی واقع ایک دیہات سے ماخوذ ہے جو آج بھی آباد ہے۔
س دیہات میں دراصل چیف آف ساراون،نواب غوث بخش رئیسانی مرحوم کی سرمائی رہائش گاہ واقع تھی۔1968ء میں انہوں نے ماہرین اثریات کو خبر دی کہ مہر گڑھ کے قریب ہی ایک ٹیلہ واقع ہے جہاں سے اکثر قدیم اشیا ملتی ہیں۔ اس انکشاف پہ ماہرین نے جب ٹیلے کی کھدائی کی ،تو ایک قدیم شہر کے کھنڈر دریافت ہو گئے۔
== پہلی آبادی ==
نو ہزار سال قبل آبادی بڑھنے اور شکار کم ہونے کی وجہ سے ایک مقامی قبیلہ مستقل طور پہ دریائے بولان کے کنارے واقع مہر گڑھ میں آباد ہو گیا۔ رفتہ رفتہ وہ وہاں کھیت لگا کر اناج اگانے اور مویشی پالنے لگا تاکہ پیٹ کی آگ بجھا سکے۔ یوں وہ قبیلہ ان اولیّں انسانی گروہوں میں سے ایک بن گیا جنھوں نے کرہ ارض پہ اول اول کھیتی باڑی کرنے اور جانور پالنے کا آغاز کیا۔ بنی نوع انسان کی تاریخ کا یہ انقلابی عمل علم اثریات میں ’’نیولیتھک انقلاب‘‘ (Neolithic Revolution) کے نام سے مشہور ہوا۔ کم از کم براعظم ایشیا میں اس بین الاقوامی انقلاب کا مولد و مرکز مہر گڑھ ہی تھا۔ شروع میں بستی چند ایکڑوں پہ محیط تھی۔ رفتہ رفتہ دیگر خانہ بدوش قبائل بھی وہاں آباد ہوئے ،تو بستی کا رقبہ پھیلنے لگا۔
سطر 59:
== مہر گڑھ کیا دریافت ==
مہر گڑھ کے آثار 1974ء میں فرانسیسی اور پاکستانی ماہرین ِاثریات نے دریافت کیے۔ تب سے علاقے میں وقتاً فوقتاً کھدائی جاری ہے تاکہ شہر کے تاریخی حقائق دریافت ہو سکیں۔ اب تک کی تحقیق کے مطابق مہر گڑھ کا علاقہ 500ایکڑ رقبے پہ پھیلا ہوا تھا۔ وہاں قدیم انسانوں نے اوپر تلے سات بستیاں بسائیں۔ تاہم وہ سبھی معاشرتی، تہذیبی، ثقافتی اور تکنیکی اعتبار پہ ایک دوسرے سے تعلق رکھتی تھیں۔
== بود وباش ==
مہر گڑھ کے رہائشی مٹی سے بنے مکانوں میں رہتے،گندم اور جو اگاتے،اناج زیرزمین بنے گوداموں میں ذخیرہ کرتے اور تانبے سے اوزار بناتے تھے۔ انھوں نے ہی گائے بھینسیں اور بھیڑ بکریاں پالنا شروع کیں۔ جوں جوں شہر میں علوم و فنون کو ترقی ملی، مہر گڑھیے رنگسازی کرنے اور دیگر دھاتوں سے بھی ترقی یافتہ آلات و اوزار بنانے لگے۔ یوں برصغیر میں خصوصاً یہ شہر جدت، تخلیق و ایجاد کا مرکز بن گیا۔ چھ ہزار سال پہلے علاقے میں کپاس بھی کاشت کی جانے لگی۔ نقش و نگار والے برتن بننے لگے۔ چونکہ شہر درہ بولان جیسی اہم گذرگاہ پہ واقع تھا،سو وہاں افغانستان،ایران اور چین سے آنے جانے والے قافلے بھی قیام کرنے لگے۔ عین ممکن ہے کہ اسی میل ملاپ سے مہر گڑھ کثیر الاقومی (ملٹی نیشنل)باشندوں کا نگر بن گیا۔
== آبادی کا دوسرے علاقوں میں جانا ==
سطر 68:
{{حوالہ جات}}
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.heritage.gov.pk/html_Pages/history1.html ڈاکٹر احمد حسن دانی، "صدیوں کی تاریخ"، نینشل فنڈ برائے ثقافتی ورثہ]
* [http://www.harappa.com/indus3/e1.html جوناتھن مارک]
سطر 75:
 
{{موضوعات بلوچستان}}
 
{{coord|29|23|N|67|37|E|dim:3000_region:PK|display=title}}
 
سطر 81 ⟵ 80:
 
[[زمرہ:آثار قدیمہ بلوچستان]]
[[زمرہ:آثار قدیمہ پاکستان]]
[[زمرہ:تاریخ بلوچستان کی عمارات و ساخات]]
[[زمرہ:بلوچستان، پاکستان میں ثقافتی ورثہ مقامات]]
[[زمرہ:بلوچستانپاکستان کیکے عماراتسابقہ وآباد ساخاتمقامات]]
[[زمرہ:پاکستان میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ]]
[[زمرہ:تاریخ بلوچستان]]
[[زمرہ:تاریخ جنوبی ایشیا]]
[[زمرہ:آثار قدیمہ پاکستان]]
[[زمرہ:تاریخ بلوچستان]]
[[زمرہ:جدید زمانہ پتھر کی آبادکاری]]
[[زمرہ:ساتویں صدی ق م میں قائم ہونے والے آباد مقامات]]
[[زمرہ:ضلع کوئٹہ]]
[[زمرہ:مقامات قبل از ہڑپہ]]
 
[[زمرہ:پاکستان کے سابقہ آباد مقامات]]
[[زمرہ:پاکستان میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ]]
[[زمرہ:ضلع کوئٹہ]]
[[زمرہ:ساتویں صدی ق م میں قائم ہونے والے آباد مقامات]]