"میر جعفر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملففائل:Mir Jafar (left) and Mir Miran (right).jpg|تصغیر|میر جعفر (بائیں) اور اس کا بڑا بیٹا، میر میراں]]
 
'''میر جعفر''' نام جعفر علی خان [[سراج الدولہ|نواب سراج الدولہ]] کی فوج میں ایک سردار تھا۔ بعد میں ترقی کرتے ہوئے سپہ سالار کے عہدے تک پہنچ گیا یہ نہایت بد فطرت آدمی تھا۔ اس کی نگاہیں تخت بنگال پر تھیں یہ چاہتاتھا کہ نوجوان نواب کو ہٹاکر خود نواب بن جائے اس لیے اس نے نواب سراج الدولہ سے غداری کر کے ان کی شکست اور انگریزوں کی جیت کا راستہ ہموار کیا جس کے بعد بنگال پر انگریزوں کا عملاً قبضہ ہو گیا۔ انہوں نے میر جعفرکو 1757ء برائے نام بنگال کا نواب مقرر کیا یہ ایک کٹھ پتلی حکمران تھا اصل اختیارات لارڈ کلائیو کے ہاتھ میں تھے اس لیے انگریزوں کو لوٹ مار کی آزادی تھی انہوں نے بنگالی عوام کو جی بھر لوٹا ان کے قالین کے کاروبار تباہ ہو گئے انگریز نے اسے معزول کر کے پنشن مقرر کر دی اوراس کے داماد میر قاسم علی خان کونواب بنایا یہ انگریزوں کا مخالف تھا اس نے انگریزوں سے جنگ کی تو انگریزوں نے میر جعفر کو دوبارہ نواب بنایا اسی وجہ سے بنگال سے اسلامی حکومت ختم ہوئی میر جعفر کی وفات 5فروری 1765ء میں ہوئی<ref>The Cambridge History of India, Vol V.P.174</ref>
علامہ اقبال نے کہا تھا<br />
جعفر از بنگال و صدق از دکن <br />
ننگ آدم ننگ دین ننگ وطن<br />
وہ نواب سراج الدولہ کو حسرت سے یاد کرتے تھے انگریزوں کے ہر ناجائز مطالبے کو ماننے کی وجہ سے بنگالی عوام میر جعفر کو “لارڈ کلائیو کا گدھا “ کہتے تھے۔ پاکستان کے پہلے صدر [[اسکندر مرزا]] اس کی نسل سے تھے{{حوالہ درکار}}۔
 
سطر 11:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:عرب نسل کی بھارتی شخصیات]]
[[زمرہ:اٹھارویں صدی کے حکمران]]
[[زمرہ:بنگال کے نواب]]
[[زمرہ:1691ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1765ء کی وفیات]]
[[زمرہ:تاریخاٹھارویں ہندوستانصدی کے حکمران]]
[[زمرہ:اٹھارہویں صدی کی ہندوستانی شخصیات]]
[[زمرہ:بنگال کے نواب]]
[[زمرہ:تاریخ ہندوستان]]
[[زمرہ:عرب نسل کی بھارتی شخصیات]]