"میر قاسم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox royalty
| name = میر قاسم
Mīr Qāsim
| title = [[نواب]] [[Subahdar|ناظم]] [[بنگال]]، [[بہار (بھارت)|بہار]] اور [[اوڈیشا]] ([[نواب بنگال اور مرشدآباد|نواب بنگال]])
''Nasir ul-Mulk'' (Victor of the country)
''Etmaz ud-Daula'' (Politician of the state)
''عالی جاہ''
''نصرت جنگ''
| titletext =
| more =
سطر 28:

'''میر قاسم علی خان''' [[1760ء]] سے [[1763ء]] تک [[نواب بنگال اور مرشدآباد|نواب بنگال]] تھا۔ اسے [[برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی]] نے [[میر جعفر]] کو ہٹا کر [[نواب بنگال اور مرشدآباد|نواب بنگال]] بنایا تھا۔ [[میر جعفر]] [[برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے بہت زیادہ مطالبات کی وجہ سے کمپنی کے ساتھ تنازع میں تھا اور اس نے [[ولندیزی ایسٹ انڈیا کمپنی]] سے ساز باز کرنے کی کوشش کی لیکن برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی نے ولندیزی ایسٹ انڈیا کمپنی کی افواج کو علاقے سے نکالا اور میر قاسم کو [[میر جعفر]] کی جگہ نواب بنا دیا۔<ref name="Banglapedia">{{cite book |last=Shah |first=Mohammad |year=2012 |chapter=Mir Qasim |chapter-url=http://en.banglapedia.org/index.php?title=Mir_Qasim |editor1-last=Islam |editor1-first=Sirajul |editor1-link=Sirajul Islam |editor2-last=Jamal |editor2-first=Ahmed A. |title=Banglapedia: National Encyclopedia of Bangladesh |edition=Second |publisher=[[Asiatic Society of Bangladesh]]}}</ref>
تاہم جلد ہی میر قاسم بھی انگریزوں کے خلاف ہو گیا جس کے نتیجے میں [[بکسر کی لڑائی]] ہوئی جس میں میر قاسم کو شکست ہوئی۔

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

{{S-start}}
{{S-hou|||(نامعلوم)|مئی 8,|1777}}
سطر 50 ⟵ 49:

[[زمرہ:1777ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:بنگال کے نواب]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]