"میر واعظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: صفائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
'''میر واعظ''' دو لفظوں "میر (بمعنی امیر)" اور "واعظ (بمعنی مبلغ)" سے مل کر بنا ہے۔ یہ خطاب وادیٔ [[کشمیر]] میں قابل قدر مسلم رہنماؤں کو تفویض کیا جاتا ہے۔ [[میر واعظ عمر فاروق]] اس لقب کی حامل مشہور ترین شخصیت ہیں۔ [[میر واعظ عمر فاروق]] نے 1990ء میں ان کے والد کے انتقال کے بعد 17 سال کے عمر میں یہ عہدہ سنبھالا اور تاحال عمر فاروق ہی میر واعظ ہیں۔
 
[[زمرہ:کشمیر]]
[[زمرہ:پاکستانی القاب]]
[[زمرہ:بھارتی القاب]]
[[زمرہ:پاکستانی القاب]]
[[زمرہ:کشمیر]]