"میسالینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7))
{{Infobox royalty
| name = والیریا میسالینا<br />Valeria Messalina
| succession = ملکہ [[رومی سلطنت]]
| reign = 24 جنوری 41 – 48
| imgw = 200px
| spouse = [[کلاڈیوس]]
| issue = [[کلاڈیا اوکٹاویا|کلاڈیا اوکٹاویا، ملکہ روم]]<br/>[[بریٹانیکوس|تیبیریس کلاڈیوس سیزر بریٹانیکوس]]
| house = [[جولیو کلاڈیوی خاندان|جولیو کلاڈیوی]] (بلحاظ ازدواج)<br/>والیریاس (بلحاظ پیدائش)
| father = [[مارکوس والیروس میسالا بارباتوس]]
| mother = [[دومیتیا لیپیدا صغری]]
اقتدار میں اس کے اختیار سے میسالینا کی تاریخ بے رحی اور جنسی طور پر غیر تسکین پذیری کے لیے مشہور ہے۔ اس کے شوہر [[کلاڈیوس]] کو آسانی سے اس باتوں آنے والا اور اس کی بے شمار زناکاریوں سے غافل پیش کیا جاتا ہے۔ [[48ء]] میں جب [[کلاڈیوس]] ایک مہم پر گیا تو اس کی غیر موجودگی میں ایک سینیٹر سے شادی بھی کر لی۔ سینٹ میں کئی افراد نے اس کی موت کا حکم جاری کیا، لیکن شہنشاہ اسے ایک موقع اور دینا چاہتا تھا۔ اس کو کمزوری سمجھتے ہوئے ایک سربراہ افسر نے شہنشاہ کی پیٹھ پیچھے میسالینا کی موت کا حکم جاری کر دیا۔ موت کی خبر سننے کے بعد شہنشاہ نے کسی رد عمل کا اظہار نہیں کیا اور صرف ایک پیالا شراب اور لانے کا حکم دیا۔
کثرت جنسی اعمال کے الزامات کو سیاسی دشمنی کا نتیجہ بھی کہا جاتا ہے۔<ref>Thomas A. J. McGinn, ''Prostitution, Sexuality, and the Law in Ancient Rome'', Oxford University 1998 [http://books.google.co.uk/books?id=tYrwh9ZD_6wC&lpg=PA170&dq=Messalina%20Juvenal&pg=PA170#v=onepage&q=Messalina%20Juvenal&f=false p 170]</ref>
دو واقعات خاص طور پر اس بدنام زمانہ شہرت میں شامل ہیں۔ پہلی جس کا تذکر '''پلینیوس''' نے اپنی کتاب میں کیا ہے جس کے مطابق میسالینا نے ایک تمام رات ایک طوائف سے مقابلہ کیا۔ مقابلہ ۲۴24 گھنٹے جاری رہا جسے میسالینا نے 25 ساتھیوں کے سکور کے ساتھ جیت لیا۔<ref>Online translation, [http://www.perseus.tufts.edu/hopper/text?doc=Perseus%3Atext%3A1999:text:1999.02.0137%3Abook%3D10:book=10 X ch.83]</ref>
اسی طرح شاعر '''جوینال''' نے بیان کیا کہ کس طرح ملکہ خفیہ طور پر '''مونث-بھیڑیا''' کے نام سے قحبہ خانہ میں کام کرتی تھی۔<ref>[http://www.poetryintranslation.com/PITBR/Latin/JuvenalSatires6.htm#_Toc282858857 Poetry in translation, VI.114-135]</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{Commonsزمرہ catکومنز|Messalina}}
 
[[زمرہ:پہلی صدی کی رومی شخصیات]]
[[زمرہ:پہلی صدی کی خواتین]]
[[زمرہ:پہلی صدی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:48ء کی وفیات]]
[[زمرہ:پہلی صدی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:پہلی صدی کی خواتین]]
[[زمرہ:پہلی صدی کی رومی شخصیات]]
[[زمرہ:جولیو کلاڈیوی خاندان]]