"مینار پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دار الخلافہ
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 19:
 
'''مینار پاکستان''' [[لاہور]]، [[پاکستان]] کی ایک قومی عمارت/یادگار ہے جسے [[لاہور]] میں عین اسی جگہ تعمیر کیا گیا ہے جہاں [[23 مارچ]] [[1940ء]] میں قائد اعظم [[محمد علی جناح]] کی صدارت میں منعقدہ [[آل انڈیا مسلم لیگ]] کے اجلاس میں تاریخی [[قرارداد پاکستان]] منظور ہوئی۔ اس کو [[یادگار پاکستان]] بھی کہا جاتا ہے۔ اس جگہ کو اس وقت منٹو پارک کہتے تھے جو سلنطت برطانیہ کا حصہ تھی۔ آج کل اس پارک کو [[اقبال پارک]] کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے۔
[[Fileفائل:Minar -e Pakistan at Night.jpeg|thumbتصغیر|مینارِ پاکستان کا رات کا منظر]]
 
== سفارشاتی کمیٹی ==
سطر 28:
اس کا ڈیزائن ترک ماہر تعمیرات [[نصر الدین مرات خان]] نے تیار کیا۔ تعمیر کا کام میاں [[عبدالخالق اینڈ کمپنی]] نے 23 مارچ [[1960ء]] میں شروع کیا۔ اور 21 اکتوبر [[1968ء]] میں اس کی تعمیر مکمل ہوئی۔ اس کی تعمیر کی کل لاگت 75 لاکھ روپے تھی۔
 
[[Fileفائل:Lahore, Minar-e-Pakistan.jpg|leftبائیں|thumbتصغیر|مینارِ پاکستان [[پنجاب]] کے دار الخلافہ [[لاہور]] میں واقع ہے]]
 
== مینار کا ڈھانچہ ==
* یہ 18 ایکڑ رقبے پر محیط ہے۔ مینار کی بلندی 196 فٹ ہے اور مینار کے اوپر جانے کے لیے 324 سیڑھیاں ہیں جبکہ اس کے علاوہ جدید لفٹ بھی نصب کی گئی ہے۔
 
* مینار کا نچلا حصہ پھول کی پتیوں سے مشہابہت رکھتا ہے۔ اس کی [[سنگ مرمر]] کی دیواروں پر [[قرآن]] کی آیات، [[محمد علی جناح]] اور [[محمد اقبال|علامہ محمد اقبال]] کے اقوال اور پاکستان کی آزادی کی مختصر تاریخ کندہ ہے۔ اس کے علاوہ [[قرارداد پاکستان]] کا مکمل متن بھی [[اردو]] اور [[بنگلہ|بنگالی]] دونوں زبانوں میں اس کی دیواروں پر کندہ کیا گیا ہے۔
*یہ 18 ایکڑ رقبے پر محیط ہے۔ مینار کی بلندی 196 فٹ ہے اور مینار کے اوپر جانے کے لیے 324 سیڑھیاں ہیں جبکہ اس کے علاوہ جدید لفٹ بھی نصب کی گئی ہے۔
* مینار پر جو [[خطاطی]] کی گئی ہے وہ [[حافظ محمد یوسف سدیدی]]، [[صوفی خورشید عالم]]، [[محمد صدیق الماس رقم]]، [[ابن پروین رقم]] اور محمد اقبال کی مرہونِ منت ہے
*مینار کا نچلا حصہ پھول کی پتیوں سے مشہابہت رکھتا ہے۔ اس کی [[سنگ مرمر]] کی دیواروں پر [[قرآن]] کی آیات، [[محمد علی جناح]] اور [[محمد اقبال|علامہ محمد اقبال]] کے اقوال اور پاکستان کی آزادی کی مختصر تاریخ کندہ ہے۔ اس کے علاوہ [[قرارداد پاکستان]] کا مکمل متن بھی [[اردو]] اور [[بنگلہ|بنگالی]] دونوں زبانوں میں اس کی دیواروں پر کندہ کیا گیا ہے۔
*مینار پر جو [[خطاطی]] کی گئی ہے وہ [[حافظ محمد یوسف سدیدی]]، [[صوفی خورشید عالم]]، [[محمد صدیق الماس رقم]]، [[ابن پروین رقم]] اور محمد اقبال کی مرہونِ منت ہے
 
== مینار کا احاطہ ==
* مینار پاکستان کے احاطے میں [[پاکستان]] کے [[قومی ترانہ|قومی ترانے]] کے خالق [[حفیظ جالندھری]] کا مزار بھی ہے۔
* مینار پاکستان کے اردگرد خوبصورت سبزہ زار، فوارے، راہداریاں اور ایک جھیل بھی موجود ہے۔
* جون 1984ء میں [[ایل ڈی اے]] نے مینار پاکستان کو اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔
 
{{commonsزمرہ catکومنز|Minar-e-Pakistan}}
*مینار پاکستان کے احاطے میں [[پاکستان]] کے [[قومی ترانہ|قومی ترانے]] کے خالق [[حفیظ جالندھری]] کا مزار بھی ہے۔
 
*مینار پاکستان کے اردگرد خوبصورت سبزہ زار، فوارے، راہداریاں اور ایک جھیل بھی موجود ہے۔
*جون 1984ء میں [[ایل ڈی اے]] نے مینار پاکستان کو اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔
 
{{commons cat|Minar-e-Pakistan}}
 
== نگار خانہ ==
سطر 56 ⟵ 52:
{{پنجاب، پاکستان کے ثقافتی ورثہ مقامات}}
 
[[زمرہ:اسلامی معماری]]
[[زمرہ:پنجاب، پاکستان میں ثقافتی ورثہ مقامات]]
[[زمرہ:اندرون لاہور]]
[[زمرہ:پاکستان کی تاریخی عمارات]]
[[زمرہ:پاکستان کی قومی علامات]]
[[زمرہ:پاکستان کی یادگاریں]]
[[زمرہ:پاکستان کے برج]]
[[زمرہ:پاکستان کے تاریخی مقامات]]
[[زمرہ:پاکستانی معماری]]
[[زمرہ:پنجاب کی عمارات و ساخات]]
[[زمرہ:پنجاب، پاکستان میں ثقافتی ورثہ مقامات]]
[[زمرہ:اندرون لاہور]]
[[زمرہ:پاکستان کی تاریخی عمارات]]
 
[[زمرہ:تحریک پاکستان]]
[[زمرہ:لاہور کا طرز تعمیر]]
[[زمرہ:لاہور کی عمارات و ساخات]]
[[زمرہ:اسلامی معماری]]
[[زمرہ:پاکستان کی قومی علامات]]
[[زمرہ:پاکستانی معماری]]
[[زمرہ:پاکستان کے برج]]
[[زمرہ:لاہور کے سیاحتی مقامات]]
[[زمرہ:پاکستان کے تاریخی مقامات]]