"مینگل بلوچ قبیلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Wikify}}
[[تصویرفائل:--سردار عطاء اللہ مینگل.jpg|250px|leftبائیں|alt text]]
'''مینگل بلوچ قبیلہ:'''
[[بلوچستان]] کا بہت بڑا اور مشہور قبیلہ ہے۔ یہ قبیلہ تین جتھوں [[شاہی زئی]]، [[ذگر]] اور [[سمالانی]] پر مشتمل ہے۔ شاہی زئی مینگل جھا لا وان کی پہاڑوں میں [[وڈ]] کے مقام پر رہتے ہیں۔ ذکر مینگل ضلع [[چاغی]] میں رہائش پزیر ہیں۔ اور [[سمالانی]] [[خانہ بدوش]] ہیں۔ کچھی خاران اور چاغی کے ضلعوں میں نئی نئی چراگاہوں کی تلاش میں پھرتے رہتے ہیں مینگل رند بلوچوں کی ایک شاخ ہیں اور اس بات کا دعویٰ کرتے ہیں کہ جب میر چاکر اور اس کے ساتھی رندوں نے قلات کو فتح کیا تھا تو مینگل اس کی فوج کا باقا ئدہ حصہ تھے۔ اور جب میر چاکر کو قلات سے نکلنا پڑا تو مینگل اور دوسرے بلوچ قلات ہی میں رہ گئے۔ لیکن جب بجار میروانی بروہی نے قلات پر قبضہ کرلیااور میر چاکر کے مقرر کردہ گورنر کو وہاں سے نکال دیا یا قتل کر دیا۔ تو مینگلوں نے اس نئے بروہی حکومت کے ساتھ صلح کر لی اور بزور شمشیر بزنجو قبیلہ سے وڈ اور وہیر کے علاقے چھین لیے۔ مینگل قلات کے جھالاوان علا قہ کا ایک بڑا قبیلہ اور بزنجو قبیلہ کا پڑوسی ہے۔ اور اس کے مختلف گروہ مثلاً لہڑی، عمرانی، حمل زئی، بارانزئی، گورانی اور احمدانزئی، کے ناموں سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ بلوچوں کے بعض دوسرے بڑے بڑے قبیلوں کی طرح یہ بھی بہت سے بلوچ قبیلوں کا جتھا ہے۔ اس قبیلے کی زبر دست اکثریت جھالاوان کی پہاڑیوں میں عرصہ دراز سے رہنے کی وجہ سے اب عموماًبروہی زبان بولتے ہیں۔
 
'''شجرہ مینگل بلوچ قبیلہ '''
* مینگل
** باجی زئی
** توتازئی
** مرودزئی
** زگر زئى
** پہلوان زئی
** حمل زئی
** بالازئی
** تراسيزئی
** ڈهائی زئی
** مندازہی
** سیف دینی
** امیرزئی
** گزوزئی
** غیباڑی
** احمدزئی
** گمشاد زئی
** داردزئی
** حسن زئی
** شادمان زئی
** دولت خان زئی
** دینار زئی
** میر جائی
** باران زئی
** رئیسانی
** عمرانی
** لہڑی
** گورانی
** شیخ بننزا
** غلامانی
** احمدان زئی
** افغ علی زئی
** علی زئی
** محمد زئی
** ابابکی
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
* نسب نامہ جہریج (قبائل سندھ) 1936ء
* تاریخ دودائی
*تاریخ کرد
* تاریخ طبرایٰکرد
* تاریخ طبرایٰ
* بلوچستان تاریخ کے آئینے میں
* [http://en.wikipedia.org/wiki/User:Maqsoodshah01#.D8.B4.D8.AC.D8.B1.DB.81_.D9.82.D8.A8.D8.A7.D8.A6.D9.84_.D8.A8.D9.84.D9.88.DA.86 بلوچ قبائل کی فہرست]
 
[[زمرہ:پاکستان کے معاشرتی گروہ]]
[[زمرہ:بلوچ قبائل]]
[[زمرہ:بروہی قبائل]]
[[زمرہ:بلوچ قبائل]]
[[زمرہ:پاکستان کے معاشرتی گروہ]]
[[زمرہ:پاکستان کے نسلی گروہ]]