"میڈ ڈے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox newspaper
| name = میڈ ڈے <br/> Mid-day
| logo = [[Fileفائل:Mdlogo.gif|150px]]
| image =
| caption =
سطر 28:
'''میڈ ڈے''' [[بھارت]] کا مختصر بالصفحات صباحی اخبار ہے۔ اس کی زبانوں میں [[ممبئی]] اور [[پونے]] سے اشاعت ہوتی ہے۔
 
== تاسیس ==
اس اخبار کی تاسیس 1979 میں خالد انصاری کی جانب سے ایک خاندانی تجارت کے طور پر کی گئی تھی۔ اس کے بعد کچھ وقت تک اس کی ادارت ان کے بیٹے خالد انصاری نے کی۔ 2010 میں اسے جاگرن پرکاشن کو فروخت کیا گیا۔ روزنامے کے علاوہ 1981 میں ایک ہفتہ وار اخبار سنڈے میڈ ڈے بھی شروع کیا گیا۔<ref>{{cite web|title=Mid-Day website|url=http://www.mid-day.com|website=www.mid-day.com|accessdate=22 May 2015}}</ref>
 
== ملکیت ==
اس اخبار کی ملکیت میڈ ڈے انفو میڈیا لیمیٹیڈ کے پاس ہے جو جاگرن پرکاشن لیمیٹیڈ کی ایک شاخ ہے۔ جاگرن ممبئی اسٹاک ایکسچینج اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج آف انڈیا دونوں میں درجِ فہرست ہے۔
 
== شعبہ جات ==
میڈ ڈے ایک قومی دھارے کا اخبار ہے جو ایک مختصر(کامپیکٹ) انداز میں چھپتا ہے، یہ پیر سے ہفتے تک حسبِ ذیل عنوانات کا احاطہ کرتا ہے:
* مقامی خبریں: اخبار کا مرکزتوجہ
* قومی/ [[بین الاقوامی]] خبریں
* لائف اسٹائل
سطر 51:
یہ اخبار 2014 کے اوائل میں طباعتی اور آن لائن ہیئت میں تجدیدی مرحلے سے گزرچکا ہے۔<ref>{{cite web|title=Mid-Day official website|url=http://www.mid-day.com|website=www.mid-day.com|accessdate=22 May 2015}}</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{بھارتی اخبارات}}
 
[[زمرہ:ممبئی کے اخبارات]]
[[زمرہ:بھارت کے اردو اخبارات]]
[[زمرہ:ممبئی کے اخبارات]]