"میکے میں سکونت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 4:
اکثر ملاقاتی [[شادی|شادیاں]] زیر عمل ہوتی ہیں، جس کا مطلب یہ ہوتا [[شوہر]] اور [[بیوی]] الگ الگ خاندانوں میں قیام پزیر ہوتے ہیں۔ یہ لوگ ایک دوسرے سے صرف خالی اوقات میں ملتے ہیں۔ ان شادیوں سے پیدا ہونے والی [[اولاد]] ماں کی توسیع شدہ [[مادرانہ نسب|مادرانہ نسبی]] کنبے کی جانب سے ہوتی ہے۔ ایک باپ کا اپنی ہی اولاد کی پرورش میں کوئی خاص کردار نہیں ہوتا؛ حالانکہ وہ بھانجیوں اور بھتیجیوں کی پرورش میں سیدھے حصے داری ادا کرتا ہے۔ اس کے نتیجے میں جائداد کی [[وراثت|منتقلی]] پیڑھی در پیڑھی ہوتی ہے اور من حیث الجموع غیر منقسم رہتی ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[گھر جمائی]]
* [[مادر مرکزی خاندان]]
* [[سسرال میں سکونت]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
==بیرونی روابط==* {{انسانی جنسیات نامکمل}}
 
{{انسانی جنسیات نامکمل}}
 
[[زمرہ:ثقافتی انسانیات]]
[[زمرہ:حکومت مادری]]
 
[[زمرہ:ثقافتی انسانیات]]
[[زمرہ:شادی]]
[[زمرہ:معاشرتی حیاتیات]]