"ناصر الدین محمود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: clean up using AWB
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 5:
'''ناصر الدین فیروز شاہ''' المعروف ناصر الدین محمود (1246ء تا 1266) [[سلطنت دہلی]] کا آٹھواں سلطان رہا جس کا تعلق [[خاندان غلاماں]] سے تھا۔ وہ [[التتمش|شمس الدین التمش]] کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا اور [[علاؤ الدین مسعود]] کی جگہ تخت پر بیٹھا۔ وہ انتہائی دیندار اور عبادت گزار حکمران تھا اور اپنی رحم دلی کے باعث مشہور تھا۔ اس کے دور میں معاملات{{زیر}} سلطنت اس کا نائب [[غیاث الدین بلبن]] سنبھالتا تھا۔ 1266ء میں اس کے انتقال کے بعد اقتدار بھی اسی غیاث الدین کو مل گیا کیونکہ محمود کی اپنی کوئی اولاد نہ تھی۔
 
[[زمرہ:تیرہویں1246ء صدیکی کے ہندوستانی بادشاہپیدائشیں]]
[[زمرہ:1266ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بھارتی سنی مسلمان]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:ہندوستانی بادشاہ]]
[[زمرہ:1266ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1246ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:سلطنت دہلی]]
[[زمرہ:تاریخ ہندوستان]]
[[زمرہ:تیرہویں صدی کے ہندوستانی بادشاہ]]
[[زمرہ:سلطنت دہلی]]
[[زمرہ:ہندوستان میں 1240ء کا عشرہ]]
[[زمرہ:ہندوستان میں 1250ء کا عشرہ]]
[[زمرہ:ہندوستان میں 1260ء کا عشرہ]]
[[زمرہ:ہندوستان میں 1270ء کا عشرہ]]
[[زمرہ:ہندوستانی بادشاہ]]