"ناصریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(ٹیگ: القاب)
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
'''ناصریہ''' (عربی میں {{ع}} '''الناصرية''' {{ف}} ) [[عراق]] کے جنوب مغرب میں ایک شہر ہے۔ یہ صوبہ ذی قار میں شامل ہے۔ اس کی آبادی پانچ لاکھ سے زیادہ ہے۔ یہ 1870 عیسوی میں برطانوی استعمار نے دریائے [[دریائے فرات|فرات]] کے کنارے آباد کیا۔ مگر مکمل شہر کی شکل 1915 میں دی گئی۔ عثمانی ترکوں اور انگریزوں کی جنگ کے دوران ادھر دو ہزار مسلمان ترک افواج میں شہید ہوئے اور انگریزوں کی طرف چار سو افراد ہلاک ہوئے جن میں ھندوستانی لوگ بھی شامل تھے۔ موجودہ جنگ میں عراق پر امریکی قبضہ میں بھی یہ شہر کافی اہم ہے۔
 
[[زمرہ:ایشیائی شہر]]
[[زمرہ:زرخیز ہلال]]
[[زمرہ:عراق کے شہر]]
[[زمرہ:ایشیائی شہر]]