"گاڑی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملفتصویر:Azriely Towers מגדלי עזריאלי (84).JPG|تصغیر|ناقل]]
'''ناقل''' (vehicle) کا لفظ ایک ایسی شے کے لیے اختیار کیا جاتا ہے جو کسی بھی قسم کے [[نقحمل|تنقل (transport)]] کے لیے استعمال کی جاتی ہو، عام طور پر اس کے لیے اردو میں گاڑی کا لفظ ادا کیا جاتا ہے، اس کے باوجود [[سائنس|سائنسی]] مضامین میں گاڑی کی بجائے ناقل ہی استعمال میں آتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کے ذریعہ سے دیگر مرکب یا [[امیختہ]] الفاظ بنانے ممکن ہو جاتے ہیں جو گاڑی سے نہیں بنائے جاسکتے۔ ناقل کی جمع ناقلات کی جاتی ہے۔ ناقل کے لفظ کی لفظ [[ناقلہ|ناقلہ (locomotive)]] سے تفریق اہم ہے ناقلہ کی جمع ناقلیات کی جاتی ہے۔