"ناکام ریاست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 8:
اس قسم کی صورت حال جو مجموعی طور پر ایک ریاست کے ناکام ہونے کی شاہد ہو کو بیان کرنے کے لیے بعض کتب میں -- شکستہ معاشری اور سیاسی نظام -- کے الفاظ بھی اختیار کیے جاتے ہیں۔<ref>comparative politics in a globalizing world by jeffrey haynes</ref>
 
ناکام ریاست کے ظہور کے بارے میں متعدد نظریات بیان کیے جاتے ہیں جن میں سے ایک جو تاریخ سے تعلق رکھتا ہے وہ یہ ہے کہ بیسویں صدی کے آ‏غازآغاز پر جب یورپی اور جاپانی [[استعمار]] سے مقبوضہ اقوام آزاد ہونا شروع ہوئیں تو ان سے پیدا ہونے والے چھوٹے چھوٹے ممالک سے ناکام ریاستیں ظاہر ہوئیں۔<ref>failed states and casualty phobia: by jeffrey record</ref> تو وہ جو کبھی عظیم اور کامیاب سلطنتیں تھیں اب تیسری دنیا کہلائی جانے لگیں اور قابض اقوام مزید طاقتور ہوکر اپنے اپنے ممالک کو واپس ہوگئیں اور مستحکم یا کامیاب ریاستوں میں شمار کی جانے لگیں۔
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:بین الاقوامی تعلقات]]
[[زمرہ:ریاسات بلحاظ طاقتی حیثیت]]
[[زمرہ:بین الاقوامی تعلقات]]