"نباتیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملفتصویر:Roghan.PNG|thumbتصغیر|250px|<font size="3">نـبـتـہء روغـن (بٹرورٹ)</font>]]
'''نباتیات'''، '''علم نباتات''' یا''' نباتاتی حیاتیات''' <small>([[عربی زبان|عربی]]: علم النبات۔ [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Botany)</small> [[نباتات|نباتی حیات]] کے [[سائنس|علم]] کو کہا جاتا ہے، یعنی وہ علم جس میں پودوں کا مطالعہ کیا جائے نباتیات کہلاتا ہے۔ یہ [[حیاتیات]] کی دو بنیادی شاخوں میں سے ایک ہے۔ حیاتیات کی دوسری بنیادی شاخ [[حیوانیات]] ہے۔