"نحمیاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
||
سطر 4:
}}
'''نحمیاہ''' (Nehemiah) (تلفظ: {{IPAc-en|ˌ|n|
[[عزرا]] کی یروشلیم کو واپسی کے 12 سال بعد آپ خود بھی عازم یروشلیم ہوئے۔ بادشاہ نے آپ کی خدمات سے خوش ہو کر آپ کو واپسی کی اجازت عطا فرمائی۔ چونکہ آپ سیاست سے دلچسپی رکھتے تھے، آپ یروشلیم کے گورنر کی حیثیت سے سرفراز کیے گئے۔ اُن دنوں یروشلیم چاروں طرف سے دشمنوں سے گھر ہوا تھا۔ آپ نے دشمنوں کو یروشلیم کے خلاف کبھی کامیاب نہ ہونے دیا۔ اس کتاب کے مطالعہ سے پتا چلتا ہے کہ آپ نے یروشلیم کی فصیلوں کو ازسر نو تعمیر کرنے میں کامیابی حاصل کی اور شہر والوں کو اپنے دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی ہمت دلائیَ۔ <br/>
آپ نے اپنی واپسی پر شہر کی خستہ حالت ملاحظہ فرمائی اور آپ کو اُس شہر کی فوری مرمت اور اُس کی فصیلوں کو از سر نو تعمیر کرنے کا خیال آیا۔ بادشاہ نے نہ صرف آپ کو یروشلیم واپسی کی اجازت دی بلکہ شہر کی تعمیر نو کے لیے جس سازوسامان کی آپ کو ضرورت تھی، وہ سامان آپ کو فراہم کیا۔ آپ نے باوجود مخالفت کے اپنی اصطلاحات جاری رکھیں اور صرف باون دنوں میں دن رات محنت کر کے تعمیر کے کام کو انجام دیا۔ <br/>
نحمیاہ نے کتاب [[توریت]] کو ڈھونڈ کر اسے بنی اسرائیل کو حرف بہ حرف پڑھ کر سنایا۔ کتاب توریت کی بازیافتگی کے نتیجہ میں بعض احکام اور اہم مذہبی رسومات جنہیں لوگ تقریباً فراموش کر چکے تھے، پھر سے رائج کی گئیں۔ آپ کچھ عرصہ کے لیے بابل لوٹ گئے مگر جلد ہی پھر یروشلیم آ کر یہودیوں کی سماجی، مذہبی اور سیاسی زندگی کو سدھارنے کی غرض سے کئی اقدامات کیے اور مکروہات کا سدباب کیا اور اپنی قوم [[اسرائیل]] کو آزادی کا سانس لینے اور خوشحال زندگی بسر کرنے کا موقع بخشا۔ آپ کی تمام اصطلاحات کی تمام کوششوں میں خدا کی مدد ہمیشہ آپ کے شامل حال رہی اور عزرا اور [[ملاکی]] نے بھی آپ کو بہت سہارا دیا۔<
نحمیاہ سے [[کتاب مقدس]] کی ایک [[کتاب نحمیاہ]] بھی منسوب ہے۔ بعض شواہد کی بنا پر اس کتاب کو 423 سے 400 [[قبل مسیح]] کی تصنیف سمجھا گیا ہے۔
== مزید دیکھیے ==
* [[کتاب نحمیاہ]]
[[زمرہ:پانچویں صدی ق م کی یہودی شخصیات]]
▲[[زمرہ:عزرا-نحمیاہ]]
[[زمرہ:شخصیات عبرانی بائبل]]
[[زمرہ:عزرا-نحمیاہ]]
|