"نحیفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
[[ذراتی طبیعیات]] میں، نحیفہ آدھی [[غزل]] والا ایک [[فیرمیون]] کے قبیلے کا [[بنیادی ذرہ]] مانا ہے۔ اس کو انگریزی میں Lepton کہا جاتا ہے جو [[يونانی|یونانی]] سے آیا ہوا ایک لفظ ہے جس کے بنیادی معنی، چھوٹے یا تراشہ کے ہوتے ہیں۔ نحیفہ کو بنیادی [[معیاری نمونہ|معیاری نمونہ (standard model)]] ذرات میں شمار کیا جاتا ہے جو [[مقداریہ لونی حرکیات]] یعنی کوانٹم کرومو ڈائنیمکس کی بجائے [[برقی نحیف تفاعل]] یا الیکٹروویک فورس کے ذریعے سے دوسرے ذرات کے ساتھ اپنے روابط یا [[بنیادی تفاعل|تفاعلات (interactions)]] قائم کرتا ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
[[زمرہ:نحیفہ]]
[[زمرہ:1897ء میں سائنس]]
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]
[[زمرہ:نحیفہ]]