"نخاع" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
| DorlandsID =
}}
'''نخاعی طناب''' یا '''حرام مغز''' ایک لمبا اور باریک ٹیوب ہوتا ہے جو حقیقت میں اعصابی ٹیشوز (Nervous tissue) کا مجوعہ ہوتا ہے۔ نخاع یا حرام مغز ریڑھ کی ہڈی کے اندر شروع سے وسط تک پھیلا ہوتا ہے۔ حرام مغز اور دماغ مل کر ہی [[مرکزی اعصابی نظام]] بناتے ہیں۔ مردوں میں حرام مغز تقریبا ۴۵45 سینٹی میٹر (۱۸18 انچ) طویل ہوتا ہے اور خواتین میں ۴۳43 سینٹی میٹر (۱۷17 انچ) پایا جاتا ہے۔
 
== اہمیت ==
حرام مغز کا خاص تعلق اضطراری اعمال (Reflex Actions) سے ہے لیکن اس کا واسطہ اور رابطہ دماغ سے بھی رہتا ہے۔ جوان افراد میں اس کی لمبائی 16 سے 20انچ تک ہوتی ہے۔ بنیادی طور پر حرام مغز کے دو اہم کام ہیں:
# دماغ کو پیغامات بھیجتا ہے اور وصول کرتا ہے۔
اضطراری عمل کا ایک اور عام مثال یہ ہے کہ آپ جب کسی گرم لوہے اور دوسرے دھات کو ہاتھ سے پکڑتے ہیں تو سوچے سمجھے بغیر ہی فوراََ ہاتھ ہٹالیتے ہیں۔
 
[[ملففائل:Spinal cord and brain relex action.gif|300px|تصغیر|جب آپ کسی میخ پر پاؤں رکھتے ہیں تو فوراََ سوچے سمجھے بغیر ہی پاؤں کھینچ لیتے ہیں ،یہ اضطراری عمل ہے جو حرام مغز سرانجام دیتا ہے]]
لیکن یہاں پر ایک بات یاد رکھیے کہ اضطراری عمل کے لیے حرام مغز کی خود مختاری کے باوجود اس پر دماغ کی بالائی حکومت رہتی ہے اس کا ایک پیچیدہ مثال یہ ہے کہ تنی ہوئی رسی پر چلنے کا کرتب دکھانے والے کے پاؤں میں کوئی چیز چبھ جائے تو اضطراری عمل کے تحت اسے پاؤں ایک دم ہٹالینا چاہیے لیکن چونکہ ایسا کرنے میں جان کا خطرہ لاحق ہوتا ہے (کیونکہ وہ ایک رسی پر چل رہا ہوتا ہے اور اگر وہ پاؤں ہٹاتا ہے تو نیچے گر کر اس کی جان جاسکتی ہے) لہذا دماغ اپنا بالائی اختیار استعمال کرتے ہوئے حرام مغز کے حکم کو نظرانداز کرلیتا ہے اور اپنا حکم نافذ کرتا ہے کہ کرتب دکھانے والا اپنا پاؤں نہ ہٹائے اور ارادی طور پر اپنا توازن برقرار رکھے تاکہ اس کی جان بچ جائے۔ لیکن اگر کوئی خطرہ نہ ہو تو پھر حرام مغز ہی اضطراری عمل کے اختیار کو استعمال کرکے فورا پاؤں ہٹالے گا۔
== مزید ==
* [[مرکزی عصبی نظام]]
 
[[زمرہ:مرکزی عصبیاستخوانی نظام]]
[[زمرہ:حسی نظام]]
[[زمرہ:مرکزی عصبی نظام]]
[[زمرہ:عصبی نظام]]
[[زمرہ:استخوانیمرکزی عصبی نظام]]