"نظریہ بازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.3
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
'''نظریہ بازی''' شعبہ ہے [[اطلاقی ریاضی|اطلاقی ریاضیات]] کا جو [[معاشرتی علوم|معاشرتی سائنس]]، خاص طور پر [[معاشیات|اقتصادیات]] میں استعمال ہوتا ہے اور اس کے علاوہ [[حیاتیات]]، [[ہندسیات|ہندسیہ]]، [[سیاسیات|سیاسی سائنس]]، [[international relations|عالمی تعلقات]]، [[شمارندیات|شمارندی سائنس]] اور [[فلسفہ]] میں۔ نظریہ بازی حکمت عملی کی صورت حال میں طرز عمل کو ریاضیاتی طور پر تسخیر کرنے کی کوشش کرتی ہے، جہاں فرد کی راہ چن کر کامیابی حاصل کرنا دوسرے افراد کی اپنی راہ چننے پر منحصر ہو۔ اصل میں اس نظریہ کی ترقی ان صورتحالوں میں ہوئی جہاں ایک فرد دوسرے کے نقصان کی صورت میں فائدہ اُٹھاتا ہے ([[صفر حاصل جمع]])، اس کو اب پھیلا کر وسیع جماعتی تفاعل صورتحالوں پر لاگو کر دیا گیا ہے، جن کو بہت سے [[Game theory#Types of games|کسوٹیوں]] کے مطابق جانچا جاتا ہے۔ آج نظریہ بازی ایک چھتری یا 'اتحادی میدان' شعبہ ہے معاشرتی علوم کی منطقی طرف کے لیے، جہاں 'معاشرتی' کی وسیع تر تفسیر کی جاتی ہے، جس میں انسانی اور غیر انسانی کھلاڑیوں کو شامل کیا جا سکتا ہے۔
{{اصطلاح برابر|
نظریۂ بازی
اطلاقیات
توازنات
تراکب
اتفاق|
game theory
applications
equilibria
overlap
coincide

نظریہ بازی کے روایتی اطلاقیات ان بازیوں میں توازنات ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں۔ توازن میں ہر کھلاڑی نے ایسی حکمت عملی اپنا لی ہوتی ہے،جس میں ان کا تبدیلی کرنا غیر اغلب ہوتا ہے۔ بہت سے [[equilibrium concept|توازن تصور]] کو یہ تخیل پکڑنے کے لیے ترقی دی گئی ہے (، جن میں بہت مشہور [[Nash equilibrium|ناش توازن]] ہے)۔ ان توازن تصورات کی تحریک مختلف ہوتی ہے جو اطلاقیہ پر منحصر ہوتی ہے، اگرچہ یہ اکثر تراکب کرتے یا اتفاق کرتے ہیں۔ یہ طریقہ کار تنقید سے خالی نہیں اور مخصوص توازن تصور کی موزنیت پر بحث جاری ہے، توازنات کی موزنیت پر بھی اور زیادہ جامع طور پر ریاضیاتی تمثیل گری کی افادیت پر بھی۔
سطر 9:
{{Mathematics-footer}}

[[زمرہ:معاشیاتنظریہ بازی]]
[[زمرہ:مصنوعی ذہانت]]

[[زمرہ:تشکیلی علوم]]
[[زمرہ:نظریہ بازی]]
[[زمرہ:ریاضیات]]
[[زمرہ:مصنوعی ذہانت]]
[[زمرہ:نظریہ بازیمعاشیات]]