"نظریۂ عدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.3
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
اعداد
صحیح اعداد
اولی عدد
حساب
حسابی ہندسہ
دالہ
بیصوی منحنی
تقسیمی
عاد اعظم
صحیح اعدادی تجزی
کامل اعداد
مطابقت
ضربی دالہ
صحیح عدد متوالیہ
عاملیہ
حسابان
مختلط تحلیل
اولیٰ عدد قضیہ
ناطق
جزر
ثابت قضیہ
تالیفیات
قرینہ
مرغولہ|
Number
Integer
Prime Number
Arithmetic
Arithmetic Geometry
Function
Elliptic Curves
Divisibility
Greatest Common Divisor
Integer Factorization
Perfect Number
Modular Arithmetic
Multiplicative Function
Integer Sequence
Factorial
Calculus
Complex Analysis
Prime Number Theorem
Rational
Roots of a Functions
Thabit Number
Combinatorics
Pattern
Spiral}}

'''نظریہ اعداد''' شاخ ہے [[خالص ریاضی|خالص ریاضیات]] کی جو عاماً [[عدد|اعداد]] کے خاصوں سے متعلق ہے اور خاصاً [[صحیح عدد|صحیح اعداد]] (Integers) کے اور ان کے مطالعہ میں پیدا ہونے والے مسائل کی وسیع تر جماعتوں سے ۔
نظریہ اعداد کو ذیلی میدانوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے، استعمال ہونے والے طرائق کے مطابق اور تشویش کردہ سوالوں کی قسم کے لحاظ سے ۔

[[ملفتصویر:Ulam 1.png|250px|leftبائیں|thumbتصغیر|جب [[قدرتی عدد|قدرتی اعداد]] کو مرغولہ (Spiral) میں سجایا جاتا ہے اور [[اولی عدد]] (Prime Number) کو تاکید دیتے ہوئے، تو ایک دساس قرینہ (Pattern) مشاہد ہوتا ہے، جسے [[عالم مرغولہ]] (Ulam spiral) کہتے ہیں۔]]

اصطلاحات [[حساب]] یا "حسابِ اعلٰی" کے [[اسم]] بھی نظریہ عدد کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ یہ قدرے پرانی اصطلاحات ہیں اور اب اتنی معروف نہیں جتنی کبھی پہلے تھیں۔ البتہ لفظ "حساب" بطور [[اسم صفت]] معروف ہے بجائے کہ زیادہ بوجھل فقرہ "عدد-نظریاتی" اور "کا حساب" بھی بجائے کہ " کا عدد نظریہ "، مثل [[حسابی ہندسہ]] (Arithmetic Geometry) [[دالہ|حسابی دالہ]] (Function)، [[بیصوی منحنی کا حساب]] (Elliptic Curves Arithmetic)۔