"نفسیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، آئندہ، سے
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''نفسیات''' (psychology) بنیادی طور پر [[سلوک|رویۓ (behavior)]] اور عقلی زندگی کے [[اسلوب علم|سائنسی مطالعے (scientific study)]] کو کہا جاتا ہے۔ چونکہ بات یہاں صرف عقل اور اس کے [[حیاتیات|حیاتیاتی]] افعال انجام دینے کی نہیں بلکہ عقلی زندگی کی ہے یعنی جسمانی اور عقلی کا مجموعہ؛ اس لیے نفسیات کو یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ نفسیات دراصل نفس ([[نفس (تقابل)|soul]]) کے مطالعے کا نام ہے اور اسی لیے اس کو نفسیات کہا جاتا ہے یعنی نفس کا مطالعہ۔ انگریزی میں اس کو psychology کہنے کی وجہ بھی یہی ہے کہ psych تو نفس کو کہتے ہیں اور logy مطالعہ کو اور یہ انکا مرکب لفظ ہے۔
[[ملففائل:Brain human sagittal section.svg|thumbتصغیر|220px|leftبائیں| نفسیات ایک وسیع علم ہے جو صرف انفرادی علاج معالجے تک محدود نہیں بلکہ اس میں [[جانداروں]] کی [[عقل|عقل (mind)]] پر تحقیق اور اس کے [[انسان|انسانی]] (و [[حیوان|حیوانی]]) [[سلوک|رویۓ (behavior)]] پر اثرات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔]]
== وسعت ==
اگر اوپر کی بنیادی تعریف کو بغور دیکھا جائے تو یہ بات واضع ہوجاتی ہے کہ [[عقل|عقل (mind)]] (عقلی زندگی) سے متعلق ہونے کی وجہ سے اس کا دائرہ بے انتہا وسیع اور ہمہ گیر ہے اور اس میں [[عقلی عملیت|عقلی عملیت (mental processes)]] کے تمام پہلو مثلا ؛ [[آگاہی|قیاس (perception)]]، [[ادراک|ادراک (cognition)]]، [[جذبات|جذبات (emotion)]]، [[شخصیت personality))]]، [[بین الاشخاصی روابط|بین الاشخاصی روابط (interpersonal relationships)]] اور ظاہر ہے کہ [[سلوک|رویہ]] بھی داخل مطالعہ ہوتے ہیں۔ مزید یہ کہ نفسیات کو [[طب|طبی]] اور [[سماج|معاشرہ]] سے متعلق دیگر شعبہ جات میں ایک [[الکلیات|کلیاتی علم (academia)]] کی حیثیت حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ ایک [[اطلاقی علم|نفاذی علم]] کا درجہ بھی حاصل ہے۔
 
== نفسیات، نفس اور روح ==
اردو ویکیپیڈیا پر soul سے مراد {{ٹ}} [[نفس]] {{ن}} کی لی گئی ہے اور یہ لفظ جیسا کہ [[روح|روح (spirit)]] کے مضمون میں بھی ذکر آیا کہ بعض اوقات قرآن میں روح کے متبادل کے طور پر استعمال ہوتا ہوا محسوس ہوتا ہے اور علما کا ایک گروہ ان کو ایک ہی چیز کے دو متبادل نام تصور کرتا ہے جبکہ دوسرا گروہ انکو دو الگ چیزیں شمار کرتا ہے {{ر}} <ref>[http://en.wikipedia.org/wiki/Book_of_the_Soul کتاب الروح؛ ابن قیم الجوزی]</ref> {{ڑ}}۔ انکی مزید تفصیل کے لیے [[نفس]] اور [[روح]] کے صفحات مخصوص ہیں۔ یہاں صرف اتنا ذکر ہے کہ spirit سے مراد اس شے کی ہے جو اللہ کی جانب سے جاندار کی تخلیق کے وقت اس کے جسم میں پھونکی جاتی ہے (عام طور پر اس پھونکی جانے والی چیز کو روح کہا جاتا ہے، واضع رہے کہ انگریزی کتب میں اس کے لیے soul کا لفظ بکثرت آتا ہے جبکہ spirit بھی کم مستعمل نہیں) اور اسی سے اس جاندار کی مکمل زندگی (جسمانی اور عقلی) کی ابتدا ہوتی ہے۔ دوسرا گروہ (کثیرالتعداد) یہ کہتا ہے کہ روح اور نفس ایک ہی شے ہے وہ بھی یہ مانتا ہے کہ انکے استعمال میں سیاق و سباق کا فرق موجود ہے، اس گروہ کی اکثریت کے نزدیک نفس بطور خاص اس وقت لاگو ہوتا ہے کہ جب وہ جسم کے ساتھ ہو (یعنی بحالت زندگی اور دنیا داری) جبکہ اگر اس کا جسم سے تعلق ختم ہو جائے تو روح کا لفظ لاگو ہوتا ہے۔ نفسیاتی اور طبی لحاظ سے روح وہ بنیادی شے ہے کہ جس سے کسی جاندار کے جسم میں زندگی برقرار رہتی ہے جبکہ نفس اس روح (یا اس کی زندگی) کا جسمانی اور دنیاداری استعمال ہے۔ اس کے علاوہ یہ اس بات سے بھی ثابت ہوتا ہے کہ [[قرآن]] میں بھی لفظ نفس کو شخصیت یا ذات کے معنوں میں بھی استعمال کیا گیا ہے {{ر}} <ref>قرآن: سور‏تسورت النور 24:61</ref> {{ڑ}}۔
 
== اسلوب علم، رویہ اور عقل ==
سطر 17:
نفسیات کے بارے میں عموما یہ خیال کیا جاتا ہے کہ نفسیات ایک ایسا شعبہ ہے کہ جس میں ان افراد کو معالجہ فراہم کیا جاتا ہے کہ جو [[دماغ|ذہنی]] طور پر بیمار ہوں یا یوں کہـ لیں کے کمزور ہوں جبکہ معاملہ اس کے بالکل برعکس ہے، نفسیات (جیسا کہ اب تک کے مضمون سے اندازہ ہو گیا ہوگا) ایک بہت وسیع علم ہے جو افرادی علاج معالجے تک محدود نہیں بلکہ اس میں انسانی عقل و [[فطرت]] پر تحقیق کی جاتی ہے اور اس کے بارے میں [[آگاہی]] حاصل کی جاتی ہے، اس کے ان رازوں سے پردہ اٹھایا جاتا ہے کہ جو اب تک نا معلوم رہے ہوں۔
 
== علمِ نفسیات کے مقاصد ==
اپنے اور اس دنیا کے بارے میں آگہی حاصل کرنے کے بہت سے طریقے ہے۔ ماہرین نفسیات کا دعوٰی ہے مشاہدے اور مطالعے کا بہت طریقہ سائنسی طریقوں کا استعمال ہے۔ نفسیات کو سائنس بنے کے لیے سائنسی طریقوں سے اپنا علم منظم کرنے کی ضرورت ہے چنان چہ نفسیات کو دو چیزوں کا خیال رکھنا ہوگا:
# علم کا منظم نظام
سطر 29:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references/>
 
[[زمرہ:علوم سلوکیہ]]
[[زمرہ:علم الاعصاب]]
[[زمرہ:نفسیات]]
[[زمرہ:علم الاعصاب]]
[[زمرہ:علوم سلوکیہ]]