"نمو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 2:
نمو از = Developed by
[[ترقی]] دینا؛ بڑھانا؛ نمو کرنا؛انکشاف کرنا؛ کھولنا؛ ظاہر کرنا؛ [[ارتقا]] کرنا؛ آشکار کرنا؛ وسعت دینا؛ بہتر بنانا؛ بتدریج حاصل کرنا؛ جیسے کوئی ذوق؛ کسی اعلیٰ یا زیادہ کارآمد مرحلے تک نشو و نما دینا؛ افزایش یا اضافہ کرنا؛ فعال بنانا؛ [[بتدریج]] منکشف کرنا (جیسے: to develop an idea)؛ کسی شے کے جملہ پہلوؤں کو منکشف کرنا یا دکھانا۔ (حیاتیات) فطری ارتقا کے عمل سے گزارنا۔ (عکاسی) کیمیاوی اجزا کے عمل کے ذریعے پنہاں عکس کو حساس کردہ سطح پر نمایاں کرنا؛ اجاگر کرنا۔ ([[موسیقی]]) کسی چیز پر کام کرنا اور اسے وسعت دینا، جیسے موسیقی سے متعلق خیال کو۔ ([[ریاضی]]) کسی سلسلے میں توسیع شدہ شکل میں ظاہر کرنا۔ (فعل لازم) فطری یا خلقی ارتقا کے عمل کے ذریعے ایک مرحلے سے اگلے اعلیٰ تر مرحلے تک بڑھنا؛ فطری عمل سے افزایش ہونا یا بڑھنا؛ ارتقا پزیر ہونا؛ صلاحیتیں بڑھا کر زیادہ پختہ کار ہونا؛ منکشف ہونا/ظاہر ہونا؛ کسی شے کا اپنے تمام حصوں میں آشکار ہو جانا۔<ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان</ref>
 
 
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:الفاظ اور جملے بلحاظ زبان]]
[[زمرہ:نامکمل]]
[[زمرہ:الفاظ اور جملے بلحاظ زبان]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/نمو»