"کوہ اسماعیل سامانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: hu:Ismail Samani-csúcs
م روبالہ جمع: be:Пік Ісмаіла Самані; cosmetic changes
سطر 9:
}}
 
'''اسماعیل سامانی''' ([[تاجک زبان|تاجک]]: قلۂ اسماعیل{{زیر}} سامانی) [[سلسلہ کوہ پامیر]] میں واقع [[تاجکستان]] کی سب سے بلند چوٹی ہے جو [[دولت سامانیہ]] کے بانی [[اسماعیل سامانی]] کے نام سے موسوم ہے۔ اس چوٹی کی بلندی 7495 [[میٹر]] (24590 [[فٹ]]) ہے۔ یہ چوٹی دنیا کے اونچے پہاڑوں میں 50 ویں نمبر پر آتی ہے۔ [[سوویت]] دور میں [[1933ء]] میں اسے [[کوہ اسٹالن]] کا نام دیا گیا۔ [[1962ء]] میں اس چوٹی کا نام بدل کر [[کوہ کمیونزم]] رکھ دیا گیا اور [[1998ء]] میں اسے موجودہ نام دیا گیا۔ اس چوٹی کو پہلی بار [[1933ء]] میں سوویت کوہ پیما [[یوگنی ابالاکوف]] نے سر کیا۔
 
[[زمرہ:پہاڑ]]
سطر 15:
[[fa:قله اسماعیل سامانی]]
[[en:Ismoil Somoni Peak]]
[[be:Пік Ісмаіла Самані]]
[[ca:Pic Ismail Samani]]
[[cs:Pik Imeni Ismail Samani]]