"نوراتری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 4:
ہر سال ہندؤں کے کلینڈر کے ساتویں مہینے ‘‘اشون’’کا چاند نظر آتے ہی نوراتری/ نواراتری کا تہوار شروع ہوجاتا ہے۔ دس دن جاری رہنے والے اس تہوار کو نوارتری اور درگاہ پوجا کے نام سے بھی پہچانا جاتا ہے۔ جو دنیا بھر میں موجود ہندو برادری روایتی جوش و خروش سے منا تی ہے۔ اس تہوار پر ہندو نو دن روزے رکھتے ہیں اور دُرگاہ ماتا پر پھل اور پھول چڑھاتے ہیں۔ اس دن کو ہندو برائی پر اچھائی کو جیت کے طور پر مناتے ہیں کیونکہ اسی دن رام نے راون کو شکست دی تھی۔ اس تہوار میں راون کے پتلے کو جلایا جاتا ہے۔ کم و بیش پورے ہندوستان اور ہندو اقلیت ممالک میں مندروں کو قمقموں اور پھولوں سے زبردست طریقے سے سجایا جاتا ہے، پاکستان میں بھی اقلیت میں موجود ہندو برادری یہ تہوار روایتی جوش و خروش سے مناتی ہے۔ یہ تہوار عموماً ماہ ستمبر و اکتوبرمیں آتا ہے۔
{{نامکمل}}
 
{{ہندو دھرم}}
 
[[زمرہ:اکتوبر کی تقریبات]]
[[زمرہ:بھارت کے تہوار]]
[[زمرہ:خانہ معلومات تعطیل مع غیر موجود فیلڈ]]
[[زمرہ:ستمبر کی تقریبات]]
[[زمرہ:گجراتی ثقافت]]
[[زمرہ:بھارت کے تہوار]]
[[زمرہ:نیپال کے تہوار]]
[[زمرہ:ہندو تہوار]]
[[زمرہ:ستمبر کی تقریبات]]
[[زمرہ:خانہ معلومات تعطیل مع غیر موجود فیلڈ]]