"نوشہرہ (خیبر پختونخوا)" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
{{خانہ معلومات شہر}}
[[Imageفائل:Khyber Pakhtunkhwa Districts Nawshahra.svg|300px|thumbتصغیر|leftبائیں|صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع نوشہرہ کا محل وقوع]]
 
[[خیبر پختونخوا]] کا ایک ضلع ۔'''نوشہرہ''' [[پشاور]] کی پرانی تحصيل تھي۔ جس نے يکم جولائی1988کو ضلع کی حيثيت اختيار کی۔ اب يہ پشاورڈويژن کا تيسرا ضلع ہے جو پشاور ضلع سے جدا کيا گيا ہے۔
نوشہرہ فوجی ٹريننگ و تربيت گاہ اور ريلوے لوکو موٹو فيکٹری کي بنا پر بہت اعليٰ مقام رکھتا ہے۔ یہاں دو فوجی سنٹر [[انجینئرنگ سنٹر]] اور سپلائی سینٹر موجود ہیں
 
اور ایک [[پاک فضائیہ]]کا ٹریننگ سینٹر ہے
 
يہاں صنعتوں کو مزيد فروغ دینے کے زریں مواقع موجود ہيں۔ اس ضلع نے افغان مہاجرين کو پناہ دينے ميں بہت اہم کردارادا کيا ہے۔ يہاں افغان مہاجرين کو آباد کرنے کيلئے بڑے بڑے کيمپ بنائے گئے ہيں۔ مضبوط صنعتي بنياد کے ساتھ ساتھ بہترين افرادي قوت اورسياحوں کي دلچسپي کے لیے تاريخي مناظر موجود ہيں۔ دريائے کابل نوشہرہ کے ساتھ بہتا ہے اور کنڈکے مقام پر دو درياؤں، [[دريائے کابل]] اور [[دريائے سندھ]] کا سنگھم ايک قابلِ ديد نظارہ پیش کرتا ۔
== تحصیل پبی ==
تحصیل پبی نوشہرہ کے بڑے تحصیلوں میں شمار ہوتی ہے جو کم و بیش 47دیہات پر مشتمل ہے علاقہ جات[[جلوزئی]] ,وزیرگڑھی،وزیرگڑھی ،امان کوٹ، تاروجبہ، [[اماخیل|اضاخیل،]] ڈاگ بہ سود،چراٹ ،ڈاگ اسمعیل خیل اہم مقامات میں سے ہیں ،زراعت کے لحاظ سے مشہور ہے جبکہ ٹرانسپورٹ بھی اس علاقہ کے مکینوں کا اہم ذریعہ معاش ہے۔
 
== شماريات ==
* ضلع کا کُل رقبہ 1748 مربع کلوميٹر ہے۔
* یہاں فی مربع کلو میٹر 608 افراد آباد ہيں
*ضلع کا کُل رقبہ 1748 مربع کلوميٹر ہے۔
* سال 2004-05ميں ضلع کي آبادي 1063000 تھی
*یہاں فی مربع کلو میٹر 608 افراد آباد ہيں
* دیہي آبادي کا بڑا ذریعہ معاش زراعت ہے۔
*سال 2004-05ميں ضلع کي آبادي 1063000 تھی
* کُل قابِل کاشت رقبہ52540 ہيکٹيرزہے
*دیہي آبادي کا بڑا ذریعہ معاش زراعت ہے۔
*کُل قابِل کاشت رقبہ52540 ہيکٹيرزہے
 
{{پاکستان کے بڑے شہر}}
{{خیبر پختونخوا}}
 
[[زمرہ:دریائے کابل]]
[[زمرہ:پاکستان کے شہر]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے اضلاع]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے اضلاع]]
[[زمرہ:دریائے کابل]]
[[زمرہ:ضلع نوشہرہ]]
[[زمرہ:ضلع نوشہرہ کے آباد مقامات]]