"نہر پاناما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \1}}، سے، گزرے
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
''نہر پاناما'' {{دیگر نام|انگریزی= Panama Canal، [[ہسپانوی]]: Canal de Panamá}} [[وسطی امریکہ]] کے ملک [[پاناما]] میں واقع ایک [[بحری نہر]] ہے جس کے ذریعے [[بحری جہاز]] [[بحر اوقیانوس]] اور [[بحر الکاہل]] کے درمیان سفر کر سکتے ہیں۔ اس [[نہر]] کی تیاری انجینئری کے منصوبہ جات کی تاریخ کا سب سے بڑا اور مشکل ترین منصوبہ تھا۔ اس کی تعمیر سے علاقے میں جہاز رانی پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوئے کیونکہ اس سے قبل جہاز [[براعظم]] [[جنوبی امریکا]] کے گرد چکر لگا کر [[راس ہورن|راس ہارن]] (Cape Horn) سے [[بحر الکاہل]] میں داخل ہوتے تھے۔ اس طرح [[نیویارک]] سے [[سان فرانسسکو]] کے درمیان بحری فاصلہ 9 ہزار 500 کلومیٹر (6 ہزار میل) ہو گیا جو راس ہارن کے گرد چکر لگانے پر 22 ہزار 500 کلومیٹر (14 ہزار میل) تھا۔
 
[[ملففائل:Panama_Canal_under_construction%2C_1907.jpg|thumbتصغیر|نہر پاناما کی تعمیر کا ایک منظر، 1907ء]]
 
اس جگہ نہر کی تعمیر کا منصوبہ 16 ویں صدی میں سامنے آیا تاہم اس پر تعمیر کا آغاز [[فرانس]] کی زیر قیادت [[1880ء]] میں شروع ہوا۔ اس کوشش کی ناکامی کے بعد اس پر [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] نے کام مکمل کیا اور [[1914ء]] میں اس نہر کو کھول دیا گیا۔ 77 [[الف پیما|کلومیٹر]] (48 [[میل]]) طویل اس نہر کی تعمیر میں کئی مسائل آڑے آئے جن میں [[ملیریا]] اور [[یرقان]] کی وبا اور زمینی تودے گرنا شامل ہیں۔ اس نہر کی تعمیر کے دوران اندازہ 27 ہزار 500 مزدور ہلاک ہوئے۔ جس میں [[1881ء]] سے [[1889ء]] تک جاری رہنے والا ناکام فرانسیسی منصوبہ بھی شامل تھا جس میں 22 ہزار کے قریب مزدور ہلاک ہوئے۔ تمام تر احتیاطی اقدامات کے باوجود [[1904ء]] سے [[1914ء]] تک جاری رہنے والے امریکی منصوبے کے دوران بھی 5 ہزار 609 کارکن ہلاک ہوئے اس طرح نہر کی تعمیر کے دوران ہلاک ہونے والے کارکنوں کی تعداد 27 ہزار 500 کے قریب ہو گئی۔
 
[[ملففائل:Panama_Canal_Miraflores_Locks.jpg|thumbتصغیر|نہر پانامہ کے دروازوں کا داخلی راستہ]]
 
آج نہر پانامہ دنیا کے اہم ترین بحری راستوں میں سے ایک ہے جہاں سے ہر سال 14 ہزار سے زائد بحری جہاز گذرتے ہیں جن پر 203 ملین ٹن سے زیادہ سامان لدا ہوتا ہے۔ 2002ء تک اس نہر سے 8 لاکھ جہاز گزر چکے تھے۔
سطر 17:
* [[نہر پاناما علاقہ]]
 
[[زمرہ:1914ء میں نہروں کا افتتاح]]
[[زمرہ:نہریں|پاناما]]
[[زمرہ:عظیم منصوبہ جات|پاناما]]
[[زمرہ:نہر پاناما]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ1914ء میں 1914ءنہروں کیکا تاسیساتافتتاح]]
[[زمرہ:پاناما کی نہریں]]
[[زمرہ:پاناما کی معیشت]]
[[زمرہ:جغرافیہ پاناما کی نہریں]]
[[زمرہ:پاناما میں آبی نقل و حمل]]
[[زمرہ:جغرافیہ پاناما کی نہریں]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ میں 1914ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:عظیم منصوبہ جات|پاناما]]
[[زمرہ:نہریں|پاناما]]